ٹیم میک گرین پاکستان کا میانوال رانجھا میں پڑاؤ

ٹیم میک گرین
پاکستان منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں نے آج گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائی سکول میانوال رانجھا میں میں پلانٹیش کی جس میں تقریبا پچاس کے قریب پودے لگائے
اس موقعہ پر صدر میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین عثمان مخدوم اورجنرل سیکڑی میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین ارسلان اظہر رانجھا نے شرکت کی
سیکڑی میک گرین پاکستان منڈی بیاوالدین ارسلان اظہر رانجھا نے پاکستان پبلک نیوز کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی بقا کایہ عزم لے کے چلے ہیں انشاءاللہ آخری دم تک مملکت خدادادپاکستان کو سرسبزبنانے کے لے کوشاں رہیں گے ۔
انہوں نے کہا ہے نوجوانوں سے اپیل ہے کہ اپنے ملک کی حفاظت کریں اسوصاف رکھیں

Check Also

زرداری، فریال کو جیل میں اے کلاس دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

حتساب عدالت نے آصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس دینے کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *