Monthly Archives: August 2019

آرمی چیف نے حاضر سروس میجر کے کورٹ مارشل کی توثیق کردی

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حاضر سروس میجر کے کورٹ مارشل کی توثیق کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملٹری کورٹ نے میجر کو اپنے اختیارات کے غلط استعمال کا مرتکب پایا تھا،کورٹ نے میجر کو ملازمت سے برخاست اور …

Read More »

ملائیشیا کی 7 ریاستوں میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کی تقاریر پر پابندی

بھارت کے معروف مسلم اسکالر ذاکر نائیک نے ملائیشیا میں اپنی ایک تقریر کے دوران متنازع کلمات پر معافی مانگ لی ہے تاہم وہاں کی سات ریاستوں نے ان کے عوامی مقامات پر تقاریر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ 53 سالہ ڈاکٹر ذاکر نائیک پر بھارت میں غداری …

Read More »

اگر کوئی محدود جنگ ہوئی تو وہ غیر محدود نیوکلیئرونچر ہوگی: صدر آزاد کشمیر

اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا ہےکہ اگر کوئی محدود جنگ ہوئی تو وہ محدود نہیں رہے گی بلکہ غیر محدود جنگ نیوکلیئرونچر ہوگی اور تابکاری اثرات سے ڈھائی ارب لوگ متاثر ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود …

Read More »

فاسٹ بولر حسن علی کی رسم حنا کی دبئی میں شاندار تقریب

پاکستانی فاسٹ بولر حسن کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز دبئی میں حسن علی کی رسم حنا کی شاندار تقریب دبئی میں ہوئی جس میں شاداب خان سمیت دیگر قریبی دوست اور رشتے داروں نے خوب ہلا گلہ مچایا۔ رسم حنا کے لیے حسن علی نے …

Read More »

زرداری، فریال کو جیل میں اے کلاس دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

حتساب عدالت نے آصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔جج محمد بشیر نے آصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس دینے کی درخواستوں پر سماعت کی۔ وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا ہمارے راہداری ریمانڈ پر …

Read More »

سرکاری اداروں کے نقصانات 44 سے بڑھ کر 191 ارب روپے ہوگئے

اسلام آباد: ایک خطرناک پیش رفت کے تحت پاکستان کے سرکاری ملکیت میں اداروں کے نقصانات 17-2016ء میں بڑھ کر 191 ارب 50 کروڑ روپے ہوگئے جب کہ یہی نقصانات 16-2015ء میں محض 44 ارب 70 کروڑ روپے کے تھے۔ 15-2014ء تک ریاست کی ملکیت میں یہ ادارے 52 ارب …

Read More »

پولیو کی راہ میں رکاوٹ بننے والوں سے دہشتگرد کی طرح نمٹا جائے گا: شوکت یوسفزئی

پشاور: وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہےکہ پولیو کی راہ میں رکاوٹ بننے والوں سے دہشتگرد کی طرح نمٹا جائے گا۔شوکت یوسفزئی نے کہا کہ پشاور اور بنوں میں پولیو وائرس کی وجہ افغانستان سے لوگوں کا آنا اور جانا ہے، پولیو بھی ایک بہت بڑی دہشتگردی ہے، اس …

Read More »

وزیراعظم عمران خان اور صدر ٹرمپ کا کشمیر کی صورتحال پر ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے گزشتہ رات پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان …

Read More »

کیانی کے بعد باجوہ عہدے کی مدت میں توسیع پانے والے دوسرے جنرل

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے عہدے کی تین سالہ مدت مکمل ہونے سے تین ماہ 10 دن قبل وزیر اعظم عمران خان نے میعاد میں مزید تین سال کی توسیع دیدی۔ وہ 26 نومبر 2016ء کو پاک بری فوج کے سربراہ مقرر کئے گئے …

Read More »

بھارت نے پاکستانی انڈس واٹر کمشنر کو پانی کا ڈیٹا فراہم کردیا

لاہور: پاکستان میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان پہلا رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت کےانڈس واٹر کمشنرز کے درمیان پانی کا ڈیٹا شیئر کرنے سے متعلق گفتگو ہوئی جس کے بعد بھارت نے پاکستانی انڈس واٹر کمشنر کو پانی کا ڈیٹا فراہم …

Read More »