سندھ کے تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل شروع,موسم گرما کی چھٹیاں ختم

کراچی: سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہوگئیں جس کے بعد تدریسی عمل شروع ہوگیا۔

سندھ کے تمام سرکاری اسکول کھل گئے ہیں تاہم پہلے دن اسکولوں میں بچوں کی حاضری نسبتاً کم ہے۔

یاد رہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول تبدیل کیا گیا تھا، اس سال چھٹیاں مئی اور جون میں دی گئی تھیں۔

Check Also

زرداری، فریال کو جیل میں اے کلاس دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

حتساب عدالت نے آصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس دینے کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *