Monthly Archives: July 2019

رواں سال کے ابتدائی 6 ماہ میں 4 ہزار افراد کو قتل کیا گیا

کابل: اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں افغانستان میں 4 ہزار شہریوں کو قتل کیا گیا۔ افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کی رپورٹ کے مطابق شدت پسندوں کے خلاف جنگ میں سال 2019 کے پہلے 6 ماہ میں 3ہزار 812 افغان شہریوں …

Read More »

پاکستان آرمی ایوی ایشن کا طیارہ گر کر تباہ، 17 افراد جاں بحق

راولپنڈی:موہڑہ کالو کے قریب پاکستان آرمی ایوی ایشن کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹ اور عملے کے 3 ارکان سمیت 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔  راولپنڈی کے علاقے موہڑہ کالو کے قریب طیارہ گرنے کا حادثہ رات گئے پیش آیا جس میں 12 افراد زخمی …

Read More »

امریکی صدر کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش نے بھارت کو بے نقاب کر دیا

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی جانب سے کشمیر کے معاملے پر ثالثی کی پیش کش نے بھارت کو بے نقاب کر دیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی کا کہنا تھا کہ بھارت مسئلہ کشمیر حل کرنا …

Read More »

اگر حکومت مستعفی نہیں ہوئی تو اکتوبر میں اسلام آباد کی جانب مارچ کیا جائے گا

جمیعت العلمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے اگست تک مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے اگر حکومت مستعفی نہیں ہوئی تو اکتوبر میں اسلام آباد کی جانب مارچ کیا جائے گا۔ یہ مطالبہ انھوں نے کوئٹہ میں اتوار کی شب پارٹی کے زیراہتمام میلین …

Read More »

سابق ماڈل گرل نے پالتو کتے کے ساتھ شادی کا فیصلہ کیوں کرلیا؟

مردوں کے ساتھ سینکڑوں ناکام ملاقاتوں کے بعد تنگ آکر سابق خاتون ماڈل نے اپنے پالتو کُتے کے ساتھ شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سابق خاتون ماڈل ایلزبتھ ہاڈ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے پالتو کُتے کے ساتھ شادی کا فیصلہ مردوں کے ساتھ 220 ناکام ملاقاتوں کے …

Read More »

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں مزید 10 ہزار فوجی تعینات کرنے کا اعلان

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں 10 ہزار اضافی سیکیورٹی اہلکار تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی وزارت داخلہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 10 ہزار اضافی سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں تاہم اس اچانک فیصلے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔ ایک …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں ورک پرمٹ حاصل کرنے کا ایک نیاطریقہ متعارف

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں خواتین کے بعد خاندان کی اسپانسر شپ پر آنے والے مرد حضرات بھی ورک پرمٹ حاصل کرسکیں گے۔ یو اے ای وزارت انسانی وسائل کے اعلامیے میں بتایا گیا کہ نئے قانون کے تحت خاندان کی اسپانسر شپ پر آنے والے مرد حضرات بھی …

Read More »

ایپل کا آئندہ ماہ میں کریڈٹ کارڈ متعارف کرانے کا اعلان

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل آئندہ ماہ اگست میں ’ایپل کریڈٹ کارڈ‘ متعارف کرے گی۔ رواں سال ایپل کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ کمپنی جلد ہی اپنا ’کریڈٹ کارڈ‘ لانچ کرے گی جس کے بعد اس حوالے سے کوئی خبر سامنے نہیں آئی۔ اب ایپل کی جانب …

Read More »

ممبئی میں طوفانی بارشوں سے سیلابی صورتحال، ٹرین میں سیکڑوں مسافر پھنس گئے

بھارت کے ساحلی شہر ممبئی میں طوفانی بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال سے ایک ٹرین مہالکشمی ایکسپریس پانی میں پھنس گئی جس میں تقریباً 700 مسافر سوار تھے۔ مسافروں کو ریسکیو کرنے کے لیے ہیلی کاپٹر، کشتیوں …

Read More »

آذربائیجان کے قریب ایران کا مال بردار بحری جہاز ڈوب گیا

تہران: آذربائیجان کے قریب بحیرہ قزوین میں ایرانی مال بردار بحری جہاز ڈوب گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کا مال بردار بحری جہاز آذربائیجان کی لنکران بندرگاہ کے قریب ڈوبا۔ آذربائیجان کے میری ٹائم حکام کا کہنا ہے کہ بندرگاہ کے قریب حادثے کا شکار ہونے …

Read More »