بے نظیر بھٹو شہید کی 66 سالگرہ کا کیک تحصیل منڈی بہاوالدین میں کاٹاگی

دُختر مشرق بے نظیر بھٹو شہید کی 66 سالگرہ کا کیک تحصیل منڈی بہاوالدین کے صدر چوہدری نواز گوندل کی زیر صدارت کاٹا گیا جس میں پیپلز پاڑٹی ضلع منڈی بہاوالدین کے جنرل سیکٹری مرزا جنید بیگ اور انفارمیشن سیکٹری راجہ ذوالفقار علی اور بے شمار عہدداران اور کارکنان نے شرکت کی
ضلعی انفارمیشن سیکٹری پاکستان پیپلزپاڑٹی منڈی بہاوالدین راجہ ذوالفقار علی

Check Also

میئر کراچی وسیم اختر کرپٹ ہیں: فیصل واوڈا اپنے مؤقف پر ڈٹ گئے

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے ایک بار پھر میئر کراچی کو آڑے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *