Monthly Archives: June 2019

ساہیوال: سرکاری اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں 24 گھنٹے میں 8 بچے جاں بحق

ساہیوال: ڈی ایچ کیو اسپتال میں اے سی خرابی کے باعث گرمی سے چوبیس گھنٹے میں 8 نومولود بچے جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر ساہیوال کے سرکاری اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں اے سی خراب ہونے سے 8 نومولود بچے جاں بحق ہو گئے، ایڈیشنل …

Read More »

احساس پروگرام ریاست مدینہ کے اصولوں کو مد نظر رکھ کر تشکیل دیا گیا: ڈاکٹر ثانیہ نشتر

اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی بہبود و غربت مٹاؤ مہم ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس پروگرام ریاستِ مدینہ کے اصولوں کو مدِ نظر رکھ کر تشکیل دیا گیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے احساس پروگرام کی سربراہ ثانیہ نشتر نے کہا …

Read More »

زلمے خلیل زاد کی وزیر اعظم سے ملاقات طے کرانے کے لیے امریکی حکام سرگرم

اسلام آباد: افغانستان میں دیرپا امن اور مفاہمتی عمل کی کام یابی کے لیے کاوشیں تیز کر دی گئی ہیں، امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اسلام آباد پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق افغان مفاہمتی عمل کی کام یابی کے سلسلے میں امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اسلام آباد پہنچ …

Read More »

سندھ حکومت نفرتوں کا جال پھیلا رہی ہے، کارکردگی کی بات نہیں کرتی: فردوس شمیم

کراچی: سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نفرتوں کا جال پھیلا رہی ہے، کارکردگی بات نہیں کرتی، انھوں نے جو پیسے خود جمع کرنے تھے وہ چالیس فی صد کم ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سندھ کے رہنما فردوس شمیم …

Read More »

پاکستان تاریخ کے نازک موڑ سے گزر رہا ہے، سیاست دانوں کو برا کہنا لمحہ فکریہ ہے: حمزہ شہباز

لاہور: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تاریخ کے نازک موڑ سے گزر رہا ہے، سیاست دانوں کو برا کہنا قوم کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما حمزہ شہباز ماڈل ٹاؤن لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے …

Read More »

زرتاج گل نے ادارے کو کوئی خط نہیں لکھا، نیکٹا نے وضاحت کر دی

اسلام آباد: قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی (نیکٹا) نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ زرتاج گل کی جانب سے ادارے کو کوئی خط نہیں لکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیکٹا کی جانب سے اعلامیہ جاری ہوا ہے جس میں زرتاج گل کی بہن شبنم گل کی …

Read More »

ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف کی تمام تنظیمیں تحلیل

لاہور: ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف کی تمام تنظیمیں تحلیل کر دی گئی ہیں، تمام سطحات پر قائم تنظیموں کو تحلیل کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل ارشد داد خان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا …

Read More »

’پاکستانی بیٹنگ لائن دیکھ کر آرچر کے منہ میں پانی آرہا ہوگا‘

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کی بیٹنگ کو لاحق پریشانی کو دیکھتے ہوئے انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر جوفرا آرچر گرین شرٹس کے خلاف کھیلنے کے لیے اپنے ہاتھ مل رہے ہیں۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وقار یونس کا کہنا …

Read More »

’بڑی شکست پر بہانے بازی کی کوشش نہیں کروں گا‘

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ وہ قومی ٹیم کی ورلڈکپ میں بڑی شکستوں پر بہانے بازی کرنے کی کوشش نہیں کریں گے، اگلے میچ میں بہتر کھیل دیکھنے کو ملے گا۔ ان خیالات کا اظہار سرفراز احمد نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) …

Read More »

زرتاج گل کی بہن کی نیکٹا میں متنازع تعیناتی، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نعیم الحق نے کہا ہے کہ عمران خان نے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کو اپنی بہن کی تقرری کے لیے قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی (نیکٹا) کو تحریر کردہ مراسلہ واپس لینے کی ہدایت کردی۔ نعیم الحق نے ٹوئٹ …

Read More »