CHICAGO, IL - MAY 27: Crime scene tape is stretched around the front of a home where a man was shot on May 28, 2017 in Chicago, Illinois. Chicago police have added more than 1,000 officers to the streets over the Memorial Day weekend, hoping to put a dent in crime, during what is typically one of the more violent weekends of the year. In 2016, 6 people were killed and another 65 were wounded by gun violence over the Memorial Day weekend. (Photo by Scott Olson/Getty Images) ORG XMIT: 700056549

ملک وال:گوجرہ کی حدود میں طالب علم نے عشق کی ناکامی میں طالبہ کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی

ملک وال (پی پی این) تھانہ گوجرہ کی حدود میں طالب علم نے عشق کی ناکامی میں طالبہ کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی۔

ملک وال تھانہ گوجرہ کی حدود پانڈووال گاوّں میں 24سالہ جاوید اقبال نے 16سالہ طالبہ رانی کو فائرنگ کے بعد قتل کر دیا۔ مقتولہ۔سکول جارہی تھی کہ ملزم پیچھا کرتے ہوئے آیا اور رکشہ سے اتار کراسے سر عام گولیاں مار کر قتل کر دیا۔

فائرنگ کے بعد علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا عینی شاہدین کے مطابق عین اسی وقت ہی طالب علم جاوید اقبال نے اپنے ماتھے پر پسٹل رکھ کے خود کشی کر لی اور پولیس نے دونوں کی لاشوں کو اکٹھا اٹھا کر اپنی تحویل میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں واقعہ محبت میں ناکامی کا شاخسانہ لگتا ہے۔ سولہ سالہ طالبہ انیکا رانی اور چوبیس سالہ جاوید اقبال کی لاشوں کو پوسٹمارٹم کے لئے ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

Check Also

مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

منڈی بہاءالدین: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *