ریاست مخالف تقریر کیس میں پیشرف: گلا لئی اسماعیل کا نام بلیک لسٹ

اسلام آباد: ریاست مخالف تقریر کے کیس میں نام نہاد سماجی کارکن گلا لئی اسماعیل کا نام بلیک لسٹ میں ڈال دیا گیا۔

اسلام آباد کے تھانہ کورال اور شہزاد ٹاون کے 2 مقدمات میں مطلوب نام نہاد سماجی کارکن گلالئی اسمائیل کا نام وفاقی پولیس کی سفارش پر بلیک لسٹ میں ڈالا گیا، نام انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج مقدمات کے باعث ڈالا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق تمام ائیرپورٹس کو گلالئی اسمائیل کے حوالے سے آگاہ کر دیا گیا۔

Check Also

زرداری، فریال کو جیل میں اے کلاس دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

حتساب عدالت نے آصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس دینے کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *