پیرس میں بھی قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ کی رسم قل ادا کی گئی

پیرس (پی پی این) قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر کی رسم قل پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے دفتر میں صدر محمد رزاق ڈھل بنگش کی طرف سے تقریب منعقد کی گئی۔

دعائیہ تقریب میں رہنماءپیپلز پارٹی ناصر عباس تارڑ ،چوہدری انار تارڑ،اور عتیق الرحمن مرزا سمیت اہم رہنماﺅ ں اور کارکنوں نے شرکت کی ۔کارکنان نے قمر زمان کے جواں سالہ بیٹے کی ناگہانی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا کیا۔مقامی مسجد کے خطیب حافظ محمد صدیق اورعلامہ محمد اقبال اعظم نے ختم قل شریف کی دعا کروائی۔اس موقع پر حافظ محمد معظم ،میاں زاہد چشتی اور دیگر نعت خواں نے نعت رسول مقول بھی پیش کی ۔

 

Check Also

زرداری، فریال کو جیل میں اے کلاس دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

حتساب عدالت نے آصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس دینے کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *