پیپلزپارٹی فرانس کا قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار

پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے صدر چوہدری عبدالرزاق ڈھل بنگش نے پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری قمر زمان کائرہ کے جواں سال بیٹے اسامہ قمر زمان کائرہ کی نا گہانی موت پر اظہارِ افسوس اور دکھ کا اظہار کیا۔ 

پیپلزپارٹی فرانس کا قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی موت پر اظہارِ افسوس

پیپلزپارٹی فرانس کا قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی موت پر اظہارِ افسوس

ان کا کہنا تھا کہ ہم اس دکھ کی کھڑی میں چوہدری قمر زمان اور کائرہ خاندان کے ساتھ ہیں اور ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

اس موقع پر پیپلزپارٹی فرانس کے صدر کے علاوہ جنرل سیکرٹری پرویز صدیقی، سینئر نائب صدر سید کفائت حسین نقوی، نائب ارشد چکوڑی ،مرزا عتیق الرحمن، چوہدری افضل خونن ، تنصیر شاہ، چوہدری رضی الحسن، چوہدری محمد نواز تارڑ امیدوار صوبائی و قومی اسمبلی منڈی بہاؤ الدین، چوہدری ناصر عباس تارڑ امیدوار صوبائی اسمبلی منڈی بہاؤ الدین سے پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پھاپا، ادارہ منہاج القران فرانس کے صدر چوہدری محمد اعظم ، کشمیری رہنما نعیم چوہدری راجہ محمد اقبال نے بھی مرحوم اسامہ قمرزمان کائرہ کے درجات کی بلندی کے لیے اللہ تعالیٰ سے دعا کی۔

پیپلزپارٹی فرانس کا قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی موت پر اظہارِ افسوس

پیپلزپارٹی فرانس کا قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی موت پر اظہارِ افسوس

اس موقع پر تمام افراد نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ قمر زمان کائرہ، ان کی اہلیہ اور خاندان کے دیگر افراد کو اس دکھ میں صبر جمیل عطا فرمائے ۔

پیپلزپارٹی فرانس کا قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی موت پر اظہارِ افسوس

پیپلزپارٹی فرانس کا قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی موت پر اظہارِ افسوس

پیپلزپارٹی فرانس کا قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی موت پر اظہارِ افسوس

پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے صدر ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ ان دنوں پاکستان میں موجود ہیں وہ اسامہ قمرزمان کے جنازہ میں شرکت کریں گے ۔

پیپلزپارٹی فرانس کا قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی موت پر اظہارِ افسوس

پاکستان جنرنلسٹ فورم فرانس کے تمام ارکان نے بھی قمرزمان کائرہ سے ان کے بیٹے کی نا گہانی موت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالی سے دعا کی کہ اللہ تعالی قمرزمان کائرہ اور کائرہ خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

Check Also

پاکستان نے اپنا گولہ بارود شب برات پر پھلجڑیاں چھوڑنے کیلئے نہیں رکھا‘

وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنا گولہ بارود شب برات …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *