Monthly Archives: May 2019

کابل: خودکش حملے میں 4 افراد ہلاک، 4 امریکی فوجی زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش کار بمبار کے امریکی فوج کے قافلے پر حملے میں 4 شہری ہلاک اور 4 امریکی فوجی زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی نے کہا کہ مشرقی کابل میں خودکش بمبار …

Read More »

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 2 فلسطینی جاں بحق

اسرائیلی پولیس نے مغربی کنارے پر باڑ کے قریب 16 سالہ جبکہ ایک علیحدہ واقعے میں 21 سالہ فلسطینی کو گولی مار کر جاں بحق کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے آخری جمعے، جمعۃ الوداع کے موقع پر مسجد الاقصیٰ میں …

Read More »

پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ،بنوں میں 18ماہ کے بچے میں پولیووائرس کی تصدیق

اسلام آباد: ملک میں پولیووائرس کا ایک اورکیس سامنےآگیا، بنوں کے 18ماہ کے بچے میں پولیووائرس کی تصدیق ہوئی ، جس کے بعد :رواں سال مجموعی پولیوکیسزکی تعداد 20 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیو سے متاثرہ 18 ماہ کے بچے کا نیا کیس رپورٹ …

Read More »

سندھ کو اسکیموں میں جائز حصہ نہیں دیا گیا: وزیر اعلیٰ سندھ کی این ای سی فیصلوں پر تنقید

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ سندھ کو اسکیموں میں جائز حصہ نہیں دیا گیا، نیشنل ہائی وے اتھارٹی میں سندھ کے ساتھ ظلم ہوا، 74 ارب روپے سے ایک انچ روڈ نہیں بنایا گیا، جب تک اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ نہیں لیں گے مسائل رہیں گے۔ ان …

Read More »

حکومت کا اسٹائل بتارہا ہے ، یہ زیادہ دیر نہیں چلےگی، آصف زرداری

اسلام آباد : سابق صدر آصف زرداری نے کہا احتساب چلےگایامعیشت چلےگی، اس حکومت کی کوئی لائف نہیں ہے، اسٹائل بتارہاہےیہ زیادہ دیر نہیں چلےگی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر سابق صدر آصف زرداری نےاحتساب عدالت آمد پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

بچوں کے ساتھ مطالعہ کرنے کے فوائد جانیے

محققین کے مطابق جو والدین اپنے بچوں کے ساتھ باقاعدگی کے ساتھ مطالعہ کرتے ہیں انہیں بچوں کی پرورش و تربیت میں زیادہ سختی برتنی نہیں پڑتی اور ان کے بچوں میں کافی تحمل مزاجی پائی جاتی ہے اور توجہی کے مسائل کا سامنا بھی نہیں ہوتا۔ جنرل آف ڈیولپمنٹ …

Read More »

اسرائیل کا پارلیمنٹ تحلیل کرکے نئے انتخابات کا فیصلہ

اسرائیل میں قبل از وقت انتخابات میں کامیابی کے بعد وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب سے مشترکہ حکومت قائم کرنے میں ناکامی کے بعد پارلیمنٹ نے خود کو تحلیل کرنے اور رواں برس میں دوسرے انتخاب کے انعقاد کی منظوری دے دی۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ‘ اے ایف پی’ کی …

Read More »

ورلڈ کپ مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں کے کارنامے

اس مضمون میں ہم نے پاکستان کی ماضی کے ورلڈ کپ مقابلوں میں کارکردگی کو اعدادو شمار کی روشنی میں جانچنے کی کوشش کی ہے۔ محسن حدیدشائع 15 منٹ پہلےشائقین کرکٹ کا انتظار ختم ہوا اور کھیل کا سب سے بڑا عالمی میلہ سج گیا۔ 12واں ورلڈ کپ آج سے شروع …

Read More »

سعودی عرب کا مسلم دنیا سے ایران کی ’مداخلت‘ مسترد کرنے کا مطالبہ

سعودی عرب نے اسلامی اقوام سے حریف ملک ایران کے خلاف حمایت حاصل کرنے کے لیے خلیج میں تیل کی تنصیبات پر ہونے والے حملوں پر ٹھوس موقف کا مطالبہ کردیا۔ واضح رہے امریکا کے اتحادی ملک سعودی عرب نے فوجی جارحیت کے خطرے کے پیشِ نظر تہران کو تنہا …

Read More »

رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو شمالی وزیرستان سے حراست میں لے لیا گیا

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے مرانشاہ سے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو گرفتار کرلیا۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ان کی گرفتاری 26 مئی کو بویا میں قائم خرکمر چیک پوسٹ پر مشتعل ہجوم کی جانب سے حملے اور اس دوران 3 افراد کے ہلاک اور …

Read More »