جلد پر دھاگےکی کڑھائی کر کے حیرت انگیز ٹیٹوتیار۔

سلائی کڑھائی ایک روایتی ہنر ہے جو اب بزرگوں تک محدود ہوکررہ گیا ہے لیکن اب طرز کے ٹیٹو یا جسمانی نقش و نگار اب نوجوانوں میں تیزی سے مقبول ہورہے ہیں۔ اس طرح کے ایمبرائڈری والے ٹیٹو اتنے خوبصورت اور دیدہ زیب ہیں کہ ان پر گویا حقیقت کا گمان ہوتا ہے۔

کڑھائی والے ٹیٹو دیکھ کر پہلے پہل یہ گمان ہوتا ہے کہ گویا کس نے جلد پر سوئی دھاگے کی کڑھائی کراادی ہے۔ پھر تھری ڈی ساخت کی بنا پر یہ حیرت انگیز کڑھائی کی مدد سے یہ خاص ابھار کی طرح دکھائی دیتےہیں۔ ذیل میں حیرت انگیز روشنائی سے بنے ہوئے ٹیٹو ملاحظہ کیجئے۔

Check Also

شیشے کے باکس سے سونے کی اینٹ نکالو اور کروڑ پتی بن جاؤ

دبئی: متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے ایئرپورٹ پر 20 کلو وزنی سونے کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *