منڈی بہاؤالدین:ڈاکٹر تصور اقبال گوندل کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں علاقہ کی معزز شخصیات کی شرکت

منڈی بہاؤالدین (پی پی این) ڈاکٹر تصور اقبال گوندل کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں ناصر عباس تارڑ سمیت علاقہ کی معزز شخصیات کی شرکت۔

ڈاکٹر تصور اقبال گوندل کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں چیئرمین یو سی 80چیک رائب ناصر عباس تارڑ ،بابا انار جنر ل کونسلر،راجہ رب نواز ،راجہ حق نواز ،فیصل ریاض گوندل ،اظہر پٹواری،افضل احمد (سپین)،حاجی سرور محمود آہیر،راجہ ضیاء الحق اور اعظم گوندل سمیت علاقہ کی معزز سیاسی و سماجی اور عزیزو اقارب نے نے شرکت کی ۔دعوت ولیمہ کی تقریب میں منڈی بہاؤالدین کی روائیت کے مطابق اچھی اچھی ڈشش بنائیں گئی ،جن میں مٹن،بیف،چکن،چاول اور طرح طرح کے کھانوں سے مہمانوں کی تواضع کی گئی۔
تمام معزز مہمانوں نے دولہا کو ازدواجی زندگی کے آغاز پر مبارکباد اور ڈھیروں دعائیں دیں۔دولہا نے آ ئے ہوئے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت مشکور ہوں آپ سب کی تشریف آوری کا بہت مشکور ہوں ۔

Check Also

ٹیم میک گرین پاکستان کا میانوال رانجھا میں پڑاؤ

ٹیم میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں نے آج گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائی سکول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *