منڈی بہاؤالدین:عبدالرؤف رانجھا کے والد محترم کی وفات پر ناصر عباس تارڑ کا اظہار افسوس

منڈی بہاؤالدین (پی پی این ) عبدالرؤف رانجھا کے والد محترم کی وفات پر چیئرمین یوسی80 چک ناصر عباس تارڑ کا اظہار افسوس ۔ 

عبدالرؤف رانجھا کے والدمحترم کی وفات پر چیئرمین یوسی80 چک ناصر عباس تارڑ،ضلعی وائس چیئرمین مرزا زبیر بیگ، طارق بھٹی اور معززین علاقہ نے عبدالرؤف رانجھا والدمحترم کی وفات پر کے گھر پر جا کر کا اظہار افسوس کیا اور فاتحہ خوانی بھی کی گئی ۔ناصر عباس تارڑ نے عبدالراؤف رانجھا سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ بیشک والدین کی کمی کوئی پوری نہیں کر سکتا ۔انہوں نے کہا کہ آپ کے والد محترم بہت نیک ،شفاف دل اور معاشرے کی اصلاح کرنے والی شخصیت تھے اللہ پاک ان کے درجات بلند کریں ۔

Check Also

ٹیم میک گرین پاکستان کا میانوال رانجھا میں پڑاؤ

ٹیم میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں نے آج گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائی سکول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *