منڈی بہاؤالدین:اعظم گوندل کے صاحبزادے عبدالرحمن کی رسم حنا میں علاقہ کی معزز شخصیات سمیت اوورسیز پاکستانیوں کی شرکت

منڈی بہاؤالدین (موسیٰ نقی نمائندہ پی پی این) اعظم گوندل کے صاحبزادے عبدالرحمن کی رسم حنا میں علاقہ کی معزز شخصیات سمیت اوورسیز پاکستانیوں کی شرکت۔

اعظم گوندل کے صاحبزادے عبدالرحمن کی رسم حنا میں سی ای او پاکستا ن پبلک نیوز ناصر عباس تارڑ،محمد نظیر گوندل ،محمد ریاض گوندل،غلام عباس گوندل،امتیاز احمد گوندل،ذوالفقار احمد گوندل،یار محمد ،ممتاز احمد بوسال،محمد سرور گوندل،ڈاکٹر گلزار احمد گوندل ،محسن اعظم گوندل ،حسن گلزار گوندل ،چوہدری سرور حسین ،چوہدری مدثر،چوہدری راجہ نعیم،چوہدری فیصل امتیازاور فرانس ،اٹلی ،یو اے ای سے آئے ہوئے اوورسیز پاکستانیوں سمیت رشتہ داراور دوست احباب نے شرکت کی۔موسم کی خرابی کے باوجود رسم حنا کو روائیت کے مطابق منایا گیا۔ڈاکٹر گلزار احمد نے اعظم گوندل کے صاحبزادے عبدالرحمن کی رسم حنا کی تقریب کا اہتمام کیا۔
اس موقعہ پر معروف شاعر محمد حیات بھٹی نے اپنی شاعری کے مخصوص انداز میں لوگوں کو محظوظ کیا۔اور
فوک سنگر عرفان طالب نے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے لوگوں کے دل جیت لئے اور اس تقریب کو چار چاند لگا دیئے ۔رسم حنا کے موقع پر گوندل ہاؤس کو برقی کمکو سے سجایا گیا۔معزز مہمانوں نے دولہا کو مہندی لگائی اور دولہا کے دوست احباب نے ڈھول کی تھاپ پر خوب بھنگڑا ڈالا ۔

 

Check Also

ٹیم میک گرین پاکستان کا میانوال رانجھا میں پڑاؤ

ٹیم میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں نے آج گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائی سکول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *