Monthly Archives: February 2019

حافظ آباد:گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں سپورٹس گالا کا شاندار انعقاد

حافظ آباد (پی پی این) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج حافظ آباد میں سپورٹس گالا کا شاندار انعقاد۔ کھیلیں انسانی صحت اور جسم ک لیے از حد ضروری ہیں۔ایک صحت مند جسم میں ہی ایک صحت مند دماغ بہتر طریقے سے پرورش پا سکتا ہے۔اسی چیز کی عکاسی کرنے کے لیے …

Read More »

ڈیرہ غازی خان:سرائیکی اجرک کو دنیا بھر میں متعارف کرانے والا کون؟

ڈیرہ غازی خان (پی پی این) سرائیکی اجرک کو دنیا بھر میں متعارف کرانے والے طارق عزیز کھوکھر کی ناگن چورنگی الحاج اختر ریسٹورنٹ میں انٹرنیشنل سنگر شبیر علی جمالی ڈاکٹر طارق محمود احسن جتوئی سے ملاقات۔ اس موقع طارق عزیز کھوکھر نے شبیر علی جمالی کا تعارف کرایا اور …

Read More »

لودہراں: دس مرلہ اراضی پر قبضہ،رہائشی پر اندھا دھند فائرنگ

لودہراں (پی پی این) پولیس تھانہ لودہراں کی حدود بستی خانے والہ میں ایک موبائل کمپنی کے ٹاور اور اس کے اردگرد موجود دس مرلہ اراضی پر قبضہ کیلئے 20 کے قریب مسلح افراد نے بستی کے رہائشی نہتے افراد پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں دو …

Read More »

سانگھڑ:بلائنڈ مرڈر کیس کا معمہ پولیس نے حل کرلیا،قاتل کون؟

سانگھڑ(پی پی این) بلائینڈ مرڈر کیس کا معمہ پولیس نے حل کرلیا ۔ ٹنڈوآدم میں کار ڈرائیور کو قتل کرکے کار چھیننے کی واردات میں ملوث ملزم گرفتارچھینی گئی چنگچی،موبائل فون،نقد رقم برآمد اور واردات میں استعمال کیا جانے والا اسلحہ اور موٹر سائیکل بھی برآمد۔ ایس ایس پی شفیق …

Read More »

سانگھڑ:خون سفید ہو گیا، 70 سالہ معذور بزرگ کو اپنوں نے گھر سے نکال دیا

سانگھڑ(پی پی این) خون سفید ہو گیا رشتوں کی شناخت ختم ہونے لگی۔ رٹائرڈ ملازم کا سب کچھ لوٹ کر اسے بھتیجے اور بھا ئی بہنوں نے گھر سے نکال دیا۔ 70 سالا معذور بزرگ شخص در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور۔ ایک پرانے دوست نے اپنے گھر میں …

Read More »

سانگھڑ:سرکاری ہسپتال میں عملے کی عدم موجودگی،مقامی کونسلر کا 3 سالہ بھانجہ دم توڑگیا

سانگھڑ (پی پی این) شاہپورچاکر کے سرکاری ھسپتال میں ڈاکٹروں اور عملے کی عدم موجودگی کے باعث علاج کی سہولت نہ ملنے سے مقامی کونسلر کا 3 سالہ بھانجہ دم توڑگیا۔ ورثاء نے بتایا کہ وہ صبح ساڑھے 5 بجے بچے کو علاج کیلئے مقامی سرکاری ھسپتال لیکر پہچے تو …

Read More »

منڈی بہاؤالدین:موٹرسائیکل سواروں کو گنے والی ٹرالی نے کچل دیا

منڈی بہاؤالدین(موسیٰ نقی نمائندہ پی پی این) نواحی گاؤں چکوڑی کے قریب موٹرسائیکل سواروں کو گنے سے لدی ٹریکٹر ٹرالی نے کچل دیا ایک شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی، 1122 نے لاش کو رکشہ میں ڈال کر اور شدید زخمی کو ایمبولینس میں ڈال کر اسپتال منتقل کیا گیا۔ …

Read More »

بجٹ خسارہ، حکومت نے سٹیٹ بینک سے 861 ارب روپے قرض لیا

کراچی: بجٹ خسارہ پورا کرنے کی خاطر سات ماہ میں حکومت نے سٹیٹ بینک سے 861 ارب روپے قرض لیا، ماہرین کے مطابق مرکزی بینک سے لیا گیا قرض مہنگائی میں اضافے کا باعث بنے گا۔ موجودہ حکومت نے برآمدات میں اضافے، درآمدات میں کمی اور ترقیاتی اخراجات میں کٹوتی …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی فوجی دہشتگردی، مزید 2 نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی فوجی دہشت گردی کے دوران ضلع بڈگام میں بھارتی فورسز نے مزید 2 نوجوان شہید کر دیئے۔ ادھر مقبوضہ وادی میں مسلمانوں کی آبادی کا تناسب بدلنے کی سازش کے خلاف حریت کانفرنس کے اعلان پر دو روزہ ہڑتال جاری ہے۔ ضلع بڈگام …

Read More »

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، 20 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا

اسلام آباد:  وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں 20 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ دنیا نیوز کو موصول دستاویز کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں انسداد منشیات پالیسی 2018 پیش کی جائے گی۔ انفراسٹرکچر اور مالیاتی شمولیت …

Read More »