Monthly Archives: February 2019

منڈی بہائوالدین:یورپی یونین کے رہنما چوہدری سیف اللّہ بھچر کی طرف سے دوستوں کے اعزاز میں پُرتکلف دعوت

منڈی بہائوالدین(پی پی این) چوہدری سیف اللّہ بھچر ہر سال موسم سرما میں اٹلی سے پاکستان آتے ہیں اور یورپ میں مقیم پاکستانی یونین کے رہنماؤں اور اپنے بچپن کے دوستوں کا گیٹ ٹو گیدر Get together کرتے ہیں اور اُنکی دریائے جہلم کے کنارے ایک صدی قبل بنے خوبصورت …

Read More »

 مظفرگڑھ:وفاقی وزیر ریلوے کے پانچ منٹ کے دورہ سے ویران اور کھنڈر ریلوے سٹیشن کی قسمت جاگ گئی

 مظفرگڑھ (پی پی این) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے پانچ منٹ کے دورہ سے مظفرگڑھ کے ویران اور کھنڈر ریلوے سٹیشن کی قسمت جاگ گئی آرائش و تزئین پر لاکھوں روپے خرچ کر دیے گئے ۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے تھل ایکسپریس کے افتتاح کے …

Read More »

لاہور سے فیصل آباد جانے والی فیصل ایکسپریس کا سانگلہ ہل سٹاپ منظور

سانگلہ ہل (پی پی این) لاہور سے فیصل آباد جانے والی فیصل ایکسپریس کا سانگلہ ہل سٹاپ منظور۔ سانگلہ ہل فیصل ایکسپریس سانگلہ ہل پہنچنے پر شاندار استقبال۔فیصل ایکسپریس ٹرین سانگلہ ہل اسٹیشن پہنچنے پر شہریوں نے گل پاشی کی۔ ڈویژنل ٹریفک آفیسر ناصر عزیز کو پھولوں کے ہار پہنائے …

Read More »

ایک اور ہوا کی بیٹی کو وحشی درندے نے جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا

اوکاڑہ(پی پی این) میں ایک اور ہوا کی بیٹی کو زبردستی اسلحہ کے زور پر جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا گیا۔رینالہ خورد کے نواحی گاوں 5 ون آر میں شراب کے نشے میں دھت وحشی درندے فیاض عرف فاجو نے 15 سالہ تہمینہ بی بی کو زبردستی اغواء کر …

Read More »

نوشہروفیروز:ضلع بھر میں نشہ آور سپاریاں زیڈ۔21 فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی

نوشہروفیروز (پی پی این) ایس ایس پی نوشہروفیروز کئپٹن(ر) طارق ولایت کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں نشہ آور سپاریاں زیڈ۔21 فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں تیز کردی گئیں۔  نوجوانوں اور آنے والی نسل کو تباہ کرنے والی یہ زہر مثل سپاریاں خفیہ طریقوں سے گھروں میں خؒ …

Read More »

حافظ آباد:میونسپل کمیٹی کے سینٹری ورکر مشنری ناقص ہونے پر سراپا احتجاج

حافظ آباد(احتشام الحق مخدوم نمائندہ پی پی این) میونسپل کمیٹی کے سینٹری ورکر مشنری ناقص ہونے پر سراپا احتجاج۔ آل کلاس فور کے سینئر نائب صدر کا اعلی حکام سے نئی مشینری فراہم کرنے کا مطالبہ۔مشنری ناقص ہونے کی وجہ سے مختلف علاقوں کی صفائی نہیں کی جاتی۔فلتھ ڈپو دور …

Read More »

حافظ آباد: پولیس مقابلہ،2 گرفتار،2 ملزمان فرار،سرچ آپریشن جاری

حافظ آباد (پی پی این) نواحی گاؤں گھیلوکی کے قریب پولیس مقابلہ، زخمی ملزم سمیت 2 گرفتار، 2 ملزمان فرار۔داخلی و خارجی راستے بند ،سرچ آپریشن جاری ۔ تھانہ سکھیکی منڈی پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلیے مخبر کی اطلاع پر ناکہ بندی کر رکھی تھی۔دوموٹر سائیکلوں پر سوار4 ملزمان …

Read More »

لودھراں:ڈپٹی ڈی ایچ او دنیا پور ڈاکٹر منصور الحق کی اتائیوں کے خلاف کاروائی

لودھراں(پی پی این) ڈپٹی ڈی ایچ او دنیا پور ڈاکٹر منصور الحق کی اتائیوں کے خلاف کاروائی۔ اڈا ذخیرہ، پل سرلہ،پل منصور پر اتائی کلینکس،میڈیکل سٹورز کو سیل کردیا گیا۔اتائی سینٹرز کے خلاف کاروائی ڈی سی لودھراں،سی ای او ہیلتھ کی ہدایت پر کی گئی۔متعدد کلینکس پر ممنوعہ ادویات،استعمال شدہ …

Read More »

منڈی بہاؤالدین:گورنمنٹ ہائی سکول منڈی بہاؤالدین کی نو منتخب سکولز کونسل کا اجلاس

منڈی بہاؤالدین (پی پی این) گورنمنٹ ہائی سکول منڈی بہاؤالدین کی نو منتخب سکولز کونسل کا اجلاس۔ اجلاس زیر صدارت چوہدری محمد بشیر وڑائچ پرنسپل سکول ہذاہواممبران میں چوہدری خالد لنگڑیال ڈائریکٹر پنجاب ڈویلپر میاں محمد اشرف آفتاب سلیم گِل میاں محمد ارشد جنرل کونسلر خواجہ محمد ارشد اورمحمد عثمان …

Read More »

ملک میں سردیوں کا دورانیہ طویل ہوگیا،بارش و برفباری

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ 4 سے 5 ہفتوں کے دوران بارش اور برفباری کے مزید تین سے پانچ سلسلوں کے داخل ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹر حنیف نے برطانوی نشریاتی ادارےکو بتایا کہ پچھلے کئی برسوں کے دوران سردیوں کا دورانیہ انتہائی کم رہ گیا تھا تاہم …

Read More »