Monthly Archives: February 2019

راولپنڈی:زراعت کی ترقی اور کسان کی خوشحالی کے لئے منی ڈیمز بنائے جا رہے

راولپنڈی (پی پی این) ملکی سطح پر نئے ڈیم بنائے جارہے ہیں اسی طرح زراعت کی ترقی اور کسان کی خوشحالی کے لئے منی ڈیمز بھی بنائے جا رہے ہیں۔ تاکہ مقامی سطح پر فصلوں اور پھلوں کی کاشت کو ممکن بنایا جا سکے اس سلسلے میں راولپنڈی ڈویژن میں …

Read More »

بھارت نے عجلت میں آ کرکچھ کیا تو بھرپور ردعمل دیں گے: وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت نے جارحانہ رویہ اختیار کیا ہوا ہے تاہم وہ پاکستان کو سفارتی محاذ پر تنہا کرنےمیں کامیاب نہیں ہوگا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پلوامہ حملے کے ذمےدار بھارت سے ہی تھے لیکن پھر بھی پاکستان پر …

Read More »

منڈی بہاؤالدین:ہریا میں مسلح افراد کی گھر میں فائرنگ سے 4سالہ بچی سمیت تین افراد زخمی

منڈی بہاؤالدین(موسی ٰ نقی نمائندہ پی پی این)ہریا میں مسلح افراد کی گھر میں فائرنگ سے 4سالہ بچی سمیت تین افراد زخمی ہوگئے تھے۔ نواحی گاوں ہریا اسٹیشن میں نامعلوم افراد کی گھر پر اندھا دھند فائرنگ۔ فائرنگ کی زد میں آ کر صحن میں کھیلتے دو بچوں سمیت تین …

Read More »

منڈی بہاؤالدین:چوہدری حسن تیمور گوندل راجیکا کی رسم حنا میں معززشخصیات کی شرکت

منڈی بہاؤالدین(پی پی این) چوہدری حسن تیمور گوندل راجیکا چوٹ دھیراں کی رسم حنا میں علاقہ کی معزز شخصیات کی شرکت۔۔ چوہدری حسن تیمور گوندل راجیکا چوٹ دھیراں کی رسم حنا میں چیئرمین یونین کونسل 80چک رائب ناصر عباس تارڑ ، رشتہ دار اور دوستوں نے شرکت کی ۔رسم حنا …

Read More »

اخوت فاؤنڈیشن کے ہونہار طالبعلم کی بولان میڈیکل کالج کے انٹری ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن

 لاہور(پی پی این) اخوت فاؤنڈیشن کے ایک ہونہار طالب علم نے بولان میڈیکل کالج کے انٹری ٹیسٹ میں ٹاپ کیا ہے ۔ پاکستان کی زمین زرخیز ہونے کے ساتھ ساتھ ایسے ٹیلنٹ سے مالا مال ہے جو دنیا کے کسی بھی کونے میں چلیں جائیں تو ملک کا پرچم بلند …

Read More »

ملکوال: شیرانوالی سرکارکے گدی نشین سید امداد حسین شاہ شیرازی کی وفات پر ناصر عباس تارڑکا اظہار افسوس

ملکوال (پی پی این) دربار شیرانوالی سرکار کے گدی نشین و ،روحانی پیشواء سید امداد حسین شاہ شیرازی کی وفات پر ان کے صاحبزادے سید مختار شیرازی سے سی ای او پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ ناصر عباس تار ڑ نے اظہار تعزیت کی۔  دربار شیرانوالی سرکار کے گدی نشین و …

Read More »

اوکاڑہ:شہر میں تالے توڑ گینگ کے خلاف پولیس کی بڑی کاروائی

اوکاڑہ (پی پی این) اوکاڑہ ڈی ایس پی ندیم افضال کی ہدایت پر تھانہ ا ے ڈویزن پولیس کی بھرپور کاروائی شہر میں تالے توڑ گینگ کے چار اراکین کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیاگیا ۔ اوکاڑہ پولیس کی بھرپور کاروائی تالے تور گینگ گرفتار مزید چار اراکین کی گرفتاری …

Read More »

سانگلہ ہل:آئی جی پنجاب پولیس امجد جاوید سلیمی کی جانب سے SHO صاحبان کیلئے نیا حکم نامہ جاری

سانگلہ ہل(پی پی این) آئی جی پنجاب پولیس امجد جاوید سلیمی کے احکامات کے مطابق تمام SHO صاحبان ہر روز 3 بجے سہ پہر سے 5 بجے شام اپنے اپنے تھانہ میں موجود رہ کر عوامی مسائل اور شکایات سنیں گے۔ سانگلہ ہل آئی جی پنجاب پولیس امجد جاوید سلیمی …

Read More »

ملکوال:معمولی بارش نے TMA اور منتخب نمائندوں کی کارکردگی کا پول کھول دیا

ملکوال (پی پی این) معمولی بارش نے TMA اور منتخب نمائندوں کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ ملکوال مین بازار رانا چوک گرلز ڈگری کالج روڈ محلہ صابری کی محلہ شیرانوالہ راجگان اور کوٹلی کی گلیاں و روڈ کھنڈرات بنے ہوئے تھے جو معمولی بارش پر جوہڑ کی شکل اختیار …

Read More »

منڈی بہاؤالدین:چوہدری شہباز گجر کے چچا زاد بھائی ذین سرور کی دعوت ولیمہ میں ناصر عباس تارڑ کی شرکت

منڈی بہاؤالدین(پی پی این)چوہدری شہباز گجر کسانہ آ ف کوٹلہ کے چچا زاد بھائی ذین سرور کی دعوت ولیمہ میں معزز شخصیات نے شرکت کی ۔ چوہدری شہباز گجر کسانہ آ ف کوٹلہ کے چچا زاد بھائی ذین سرور کی دعوت ولیمہ میں سی ای او پاکستان پبلک نیوز ناصر …

Read More »