Monthly Archives: February 2019

لاہور: جناح اسپتال آمد پر دھکم پیل، مریم نواز کے سر پر کیمرا لگ گیا

لاہور: جناح اسپتال آمد پر دھکم پیل کے دوران مریم نواز کے سر پر کیمرا لگ گیا۔ مریم نواز والد نواز شریف کی عیادت کے لیے جناح اسپتال لاہور پہنچیں تو مسلم لیگ (ن) کے کارکنان کی بڑی تعداد بھی اسپتال کے باہر موجود تھے جب کہ اس موقع پر …

Read More »

زرداری کا تحریک چلانے والا فیوز ہی اڑا ہوا ہے: شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہےکہ آصف زرداری کا تحریک چلانے والا فیوز ہی اڑا ہوا ہے اور ان کا پاس ورڈ گم ہوگیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے بتایا کہ ریلوے کی تمام اراضی کو کمپیوٹرائزڈ کردیا ہے، اب موبائل فون پر …

Read More »

صحت کارڈز کا اجراء، وزیراعظم آج منصوبے کا آغاز کریں گے

ڈیرہ غازیخان: حکومت نے پنجاب میں بھی صحت کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم عمران خان آج راجن پور سے منصوبے کا آغاز کریں گے۔ صحت کارڈ کے ذریعے ایک خاندان 7 لاکھ 20 ہزار روپے تک علاج کرا سکے گا۔ پہلے مرحلے میں ماہانہ 15 ہزار روپے …

Read More »

فوڈ پوائزننگ سے 5 بچوں کی اموات,ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش

کراچی: سندھ فوڈ اتھارٹی نے مبینہ طور پر فوڈ پوائزننگ سے ہلاک ہونے والے 5 بچوں کی ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کو پیش کردی۔ شہر قائد میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے 5 بچوں کی اموات کے بعد سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم حرکت …

Read More »

وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو پلوامہ واقعے کی تحقیقات کی پیشکش کردی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پلوامہ واقعے پر بھارت کو تحقیقات کی پیش کش کردی۔ وزیراعظم عمران خان نے پلوامہ واقعے پر بھارت کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جنگ شروع کرنا انسان کے ہاتھ میں ہوتا ہے لیکن ختم کرنا ہاتھ میں نہیں، اگر بھارت سمجھتا ہے کہ پاکستان …

Read More »

پلوامہ واقعے کے بعد کشیدگی: پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت کا سلسلہ بند

لاہور : پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت کا سلسلہ بند ہوگیا اور بھارتی تاجروں نے تمام آرڈرز منسوخ کردیے۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق گزشتہ دو روز سے پاکستان سے کوئی بھی مال بھارت نہیں جاسکا جب کہ بھارتی حکومت نے پاکستانی اشیاء پر 200 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد …

Read More »

پلوامہ واقعہ بھارت کی انتخابات سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے: شیریں مزاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں استصواب رائے کا حق کشمیریوں کو نہیں دیا جارہا ہے اور پلوامہ واقعہ بھارت کی انتخابات سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرقی تیمور …

Read More »

جعلی اکاؤنٹس کیس: زرداری، فریال اور انور مجید کی نظرثانی درخواستیں مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری، فریال تالپور، انور مجید اور اومنی گروپ کی نظر ثانی کی تمام درخواستیں مسترد کر دیں۔ سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے بیرون ملک رقم منتقل کیے جانے کے از خود نوٹس کیس کی …

Read More »

کراچی: پیرنی کے کہنے پر مرید نے خزانے کی تلاش میں گھر کھود دیا

کراچی کے علاقے ڈالمیا میں خزانے کی تلاش میں صحن میں مشکوک کھدائی پر 11 افراد  کو گرفتار کرلیا گیا۔  راتوں رات بے پناہ دولت کمانے کی حرص نے کراچی کے علاقے ڈالمیا کے شہری کو اندھا بنادیا۔ کراچی کے علاقے ڈالمیا میں پیرنی کے کہنے پر مرید نے خزانے …

Read More »

لاہور ایئرپورٹ کے مین رن وے پر ایک بار پھر گڑھا پڑگیا

لاہور ایئرپورٹ کے مین رن وے پر ایک بار پھر گڑھا پڑگیا جس کی وجہ سے اندرون اور بیرون ملک آنے جانے والی 10 پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ لاہور ایئررپورٹ کے مین رن وے پر گڑھا پڑنے کے باعث لاہور سے جدہ جانے والی پرواز سمیت کئی پروازیں متاثر …

Read More »