Monthly Archives: February 2019

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف بھرپور آواز اٹھائیں گے: وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ نہتے کشمیریوں پر بھارت کی قابض فوج کے مظالم کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے لندن روانگی سے قبل آل پارٹیز حریت کانفرنس کی قیادت سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ ان کا کہنا تھا …

Read More »

حمزہ شہباز ای سی ایل سے نام نکلتے ہی کہا پہنچ گئے؟

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز لندن روانہ ہوگئے۔ حمزہ شہباز غیر ملکی ایئر لائن کی فلائٹ نمبر 629 کے ذریعے لندن روانہ ہوئے اور وہ 13 فروری کو واپس وطن پہنچیں گے۔ یاد رہے کہ حکومت نے حمزہ شہباز …

Read More »

جمہوریت کے دعویدار بھارتی وزیر اعظم کی مقبوضہ کشمیر آمد،کشمیری سراپا احتجاج

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی آج مقبوضہ کشمیر کا دورہ کریں گے جن کی آمد سے قبل ہی کشمیری سراپا احتجاج ہیں۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی آج مقبوضہ جموں کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے جس کے دوران وہ بعض منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور کچھ کا …

Read More »

ایسا کیا ہوا کہ وزیراعظم ایمرجنسی میں ایوان وزیراعلیٰ پنجاب پہنچ گئے

لاہور (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان ایوان وزیراعلیٰ پہنچ گئے جہاں انہیں سانحہ ساہیوال کی تحقیقات پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان ایوان وزیراعلیٰ میں اجلاس کی صدارت کریں گے اور وہ گورنر پنجاب چوہدری سرور اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ …

Read More »

محکمہ داخلہ پنجاب نے نواز شریف کو اسپتال منتقل کرنے کی اجازت دے دی

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی اجازت دے دی۔ ذرائع کےمطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے کوٹ لکھپت جیل انتظامیہ کو مراسلہ بھجوادیا جس میں سابق وزیراعظم کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی باقاعدہ اجازت دی گئی ہے۔ مراسلے میں نوازشریف …

Read More »

پیراگون اسکینڈل: عدالت نے خواجہ برادران کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

لاہور: احتساب عدالت نے خواجہ برادران کو 16 فروری تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ نیب لاہور نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں گرفتار خواجہ برادران کا ایک ہفتے کا جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر انہیں احتساب عدالت میں پیش کیا۔ اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے کارکنان بھی عدالت …

Read More »

وزیراعظم کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر مکمل اعتماد ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے واضح کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر مکمل اعتماد ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ‘جب تک عثمان بزدار پر عمران خان کا اعتماد ہے، وہ وزیراعلی رہیں گے’۔ واضح رہے کہ اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ …

Read More »