Monthly Archives: February 2019

کوشش ہے کہ افغانستان میں انتخابات سے قبل طالبان سے معاہدہ ہوجائے، زلمے خلیل زاد

واشنگٹن: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جولائی کے انتخابات سے قبل طالبان سے امن معاہدے کی کوشش کی جائے گی تاکہ طالبان بھی انتخابی عمل کا حصہ بن سکیں۔ واشنگٹن میں یو ایس انسٹی ٹیوٹ آف پیس سے خطاب …

Read More »

میانوالی کو تعلیم اور صحت کے حوالےسے ماڈل ڈسٹرکٹ بنائیں گے،ایم این اے امجد علی خان

اسلام آباد (پی پی این) میانوالی کو تعلیم اور صحت کے حوالے سے ماڈل ڈسٹرکٹ بنانے کیلئے ایم این اے امجد علی خان رہنماء پی ٹی آئی کی خواہش پر ڈائیریکٹر جنرل بورڑ آف انوسٹمنٹ نے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا۔ اس میٹنگ میں سی ای او پاکستان پبلک ایڈ …

Read More »

ایک اور بڑا کرپشن اسکینڈل، نواز شریف اور شہباز شریف کے ملوث ہونے کا انکشاف۔

اسلام آباد : سابق دور حکومت میں کرپشن کا ایک اور بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا، نواز شریف شہباز شریف، اور احسن اقبال کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، حکومتی وزیر آج اہم پریس کانفرنس میں کرپشن کے مزید کرداروں کو بے نقاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی …

Read More »

سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی جیل جانے کے بعد بھی نیب سے جان نہ چھوٹ سکی۔

لاہور :سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی جیل جانے کے بعد بھی نیب سے جان نہ چھوٹ سکی، نیب نے ریلوے میں مہنگے داموں 55 لوکو موٹیوز انجن خریدنے کے معاملے پر سعد رفیق سے جیل میں تفتیش کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے ریلوے …

Read More »

ورلڈ کپ 2019 کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کن کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی؟

پاکستانی ٹیم انتظامیہ نے ورلڈ کپ کرکٹ کیلئے تقریباً 26 کھلاڑیوں کا پول تیار کیا ہے اور اسی پول میں سے پاکستان کی حتمی ٹیم کا انتخاب کیا جائے گا۔ ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 30 مئی سے انگلینڈ میں شروع ہوگا۔ لارڈز میں فائنل 14 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ …

Read More »

حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض لیا۔

اسلام آباد: حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض لیا۔ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال اسی مدت کے دوران 5 ارب 90 کروڑ ڈالر کا بیرونی قرض لیا گیا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ حکومت نے …

Read More »

سعودی صحافی جمال خاشقجی کا قتل کس نے کیا؟؟؟

واشنگٹن: اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی صحافی جمال خاشقجی کا قتل سعودی حکام نے کیا۔ اقوام متحدہ کی تین رکنی انکوائری کمیشن نے خاشقجی قتل کیس سے متعلق آڈیو ثبوت کا جائزہ لیا اور کمیشن جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق حتمی رپورٹ جون میں پیش کرے گا۔ …

Read More »

پاک بحریہ کی چھٹی کثیر الملکی بحری مشق۔

کراچی: پاک بحریہ کی چھٹی کثیر الملکی بحری مشق ‘امن 2019’ کا آغاز ہوگیا، جس میں دنیا بھر سے 45 ممالک اپنے اثاثہ جات اور مندوبین کے ساتھ شرکت کر رہے ہیں۔ پاکستان کی جغرافیائی اہمیت، پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اور بحرِہند کی دنیا اور عالمی معیشت میں اہمیت …

Read More »

سابق وزیراعظم شاہد خاقان آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گے۔

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی ایل این جی کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے لیے آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) لیکیوفائڈ نیچرل گیس (ایل این جی) ٹرمینل کے ٹھیکے میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے سلسلے …

Read More »

گھر میں گاڑی دھونے پر پہلا چالان۔

لاہور:واسا کی سرویلنس ٹیم نے گھر میں گاڑی دھونے پر پہلا چالان کر دیا۔ یہ چالان 72 ابوبکر بلاک گارڈن ٹاؤن میں چھاپہ مار کر کیا گیا، سرویلنس ٹیم کے چھاپے کے وقت مذکورہ رہائش گاہ میں گاڑی کو پائپ کے ذریعے دھویا جا رہا تھا۔ پہلے چالان میں جرمانہ …

Read More »