راولپنڈی:زراعت کی ترقی اور کسان کی خوشحالی کے لئے منی ڈیمز بنائے جا رہے

راولپنڈی (پی پی این) ملکی سطح پر نئے ڈیم بنائے جارہے ہیں اسی طرح زراعت کی ترقی اور کسان کی خوشحالی کے لئے منی ڈیمز بھی بنائے جا رہے ہیں۔

تاکہ مقامی سطح پر فصلوں اور پھلوں کی کاشت کو ممکن بنایا جا سکے اس سلسلے میں راولپنڈی ڈویژن میں محکمہ زراعت شعبہ تحفظ اراضیات کی طرف سے سبسڈی پر منی ڈیمز کی تعمیر کے بعد نمایاں خوشحالی نظرآرہی ہے۔اب تک 80 فیصد سبسڈی پر 1300سے زاہد منی ڈیمز تعمیر کیے جاچکے ہیں۔ان منی ڈیمز کی تعمیر سے ہزاروں ایکڑ اراضی کو قابل کاشت بنایا جا چکا ہے۔ان منی ڈیمز سے کاشتکار پھلوں اور سبزیاں کاشت کرکیاچھی پیداوار حاصل کر رہے ہیں۔

اسکے علاوہ مچھلی پال کر اور ڈیری فارمنگ کے ذریعے بھی خوب منافع کما رہے ہیں۔زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہہ ہرسال خطہ پوٹھوار میں بہت زیادہ پانی حاصل ہوتاہیجسکو اس قسم کے منی ڈیمز بناکر محفوظ بنایا جا سکتا ہے اور فائدہ اٹھا یاجاسکتاہے۔شعبہ تحفظ اراضیات محکمہ زراعت کے حکام کا بتاناہیکہ ہرسال منی ڈیمز بنانے کیلیے کاشتکاروں سیدرخواستیں موصول کی جاتی۔

 

Check Also

اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: فواد چوہدری

لاہور: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان کے اسرائیل سے تعلقات قائم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *