منڈی بہاؤالدین:ہریا میں مسلح افراد کی گھر میں فائرنگ سے 4سالہ بچی سمیت تین افراد زخمی

منڈی بہاؤالدین(موسی ٰ نقی نمائندہ پی پی این)ہریا میں مسلح افراد کی گھر میں فائرنگ سے 4سالہ بچی سمیت تین افراد زخمی ہوگئے تھے۔

نواحی گاوں ہریا اسٹیشن میں نامعلوم افراد کی گھر پر اندھا دھند فائرنگ۔ فائرنگ کی زد میں آ کر صحن میں کھیلتے دو بچوں سمیت تین افراد شدید زخمی۔زخمی سحرش کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو جبکہ حامد علی اور جاوید کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔زخمی سحرش زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گئی۔پولیس نے پانچ نامزد اور چار نامعلوم کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی ملزمان موقع سے فرار سر چ آپریشن جاری۔

Check Also

ٹیم میک گرین پاکستان کا میانوال رانجھا میں پڑاؤ

ٹیم میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں نے آج گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائی سکول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *