منڈی بہاؤالدین:چوہدری حسن تیمور گوندل راجیکا کی رسم حنا میں معززشخصیات کی شرکت

منڈی بہاؤالدین(پی پی این) چوہدری حسن تیمور گوندل راجیکا چوٹ دھیراں کی رسم حنا میں علاقہ کی معزز شخصیات کی شرکت۔۔

چوہدری حسن تیمور گوندل راجیکا چوٹ دھیراں کی رسم حنا میں چیئرمین یونین کونسل 80چک رائب ناصر عباس تارڑ ، رشتہ دار اور دوستوں نے شرکت کی ۔رسم حنا میں معزز مہمانوں کی مختلف کھانوں سے تواضع کی گئی ۔ڈھول کی تھاپ پر دوستوں نے بھنگڑے بھی ڈالے ۔ناصر عباس تارڑ نے کہا کہ دوسروں کی خوشیوں میں شامل ہونا ہمارا اخلاقی فرض اور انسانیت کی شان ہے لیکن اپنی خوشیوں میں ہمیں دوسروں لوگوں کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے جو ان خوشیوں سے محروم ہے ۔

Check Also

ٹیم میک گرین پاکستان کا میانوال رانجھا میں پڑاؤ

ٹیم میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں نے آج گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائی سکول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *