ملکوال: شیرانوالی سرکارکے گدی نشین سید امداد حسین شاہ شیرازی کی وفات پر ناصر عباس تارڑکا اظہار افسوس

ملکوال (پی پی این) دربار شیرانوالی سرکار کے گدی نشین و ،روحانی پیشواء سید امداد حسین شاہ شیرازی کی وفات پر ان کے صاحبزادے سید مختار شیرازی سے سی ای او پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ ناصر عباس تار ڑ نے اظہار تعزیت کی۔ 

دربار شیرانوالی سرکار کے گدی نشین و ،روحانی پیشواء سید امداد حسین شاہ شیرازی کی وفات پر ان کے صاحبزادے سید مختار شیرازی سے سی ای او پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ ناصر عباس تار ڑ نے اظہار تعزیت کی۔ اور مرحوم کے بلندی د رجات کی دعا کی ۔اس موقع سید مختار شیرازی نے سید امداد حسین شاہ شیرازی کی لکھی ہوئی کتاب رجال الحق ناصر عباس تارڑ کو پیش کی ۔ناصر عباس تارڑ نے کہا کہ اہلیان علاقہ ایک روحانی پیشواء سے محروم ہو گئے ۔ان کا کہنا تھا کہ انکی کمی کوئی پوری نہیں کر سکتا ۔

Check Also

ٹیم میک گرین پاکستان کا میانوال رانجھا میں پڑاؤ

ٹیم میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں نے آج گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائی سکول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *