سانگلہ ہل:آئی جی پنجاب پولیس امجد جاوید سلیمی کی جانب سے SHO صاحبان کیلئے نیا حکم نامہ جاری

سانگلہ ہل(پی پی این) آئی جی پنجاب پولیس امجد جاوید سلیمی کے احکامات کے مطابق تمام SHO صاحبان ہر روز 3 بجے سہ پہر سے 5 بجے شام اپنے اپنے تھانہ میں موجود رہ کر عوامی مسائل اور شکایات سنیں گے۔

سانگلہ ہل آئی جی پنجاب پولیس امجد جاوید سلیمی کے احکامات کے مطابق تمام SHO صاحبان ہر روز 3بجے سہ پہر سے 5 بجے شام اپنے اپنے تھانہ میں موجود رہ کر عوامی مسائل اور شکایات سنیں گے جو کوئی ایس ایچ او کسی وجہ سے نہیں ہو گا اسکی جگہ ایڈشنل SHO تھانہ میں رہ کر عوامی شکایات کا ازالہ کرے گاعوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ 3 سے شام 5 بجے تک اپنے مسائل کے حل کے لئے تھانہ جات کا وزٹ کریں ڈی پی او ننکانہ محمدنویدنے اپنے دفتر میں جبکہ سرکل افسران اپنے اپنے دفاتر میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کے دوران عوام الناس کے مسائل سن کر انہیں حل کرواتے رہیں تمام ایس ایچ اوز کی آئی جی آفس اور ڈی پی او آفس سے مانیٹرنگ کی جائے گی۔

 

Check Also

لاہور سے فیصل آباد جانے والی فیصل ایکسپریس کا سانگلہ ہل سٹاپ منظور

سانگلہ ہل (پی پی این) لاہور سے فیصل آباد جانے والی فیصل ایکسپریس کا سانگلہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *