ملکوال:معمولی بارش نے TMA اور منتخب نمائندوں کی کارکردگی کا پول کھول دیا

ملکوال (پی پی این) معمولی بارش نے TMA اور منتخب نمائندوں کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔

ملکوال مین بازار رانا چوک گرلز ڈگری کالج روڈ محلہ صابری کی محلہ شیرانوالہ راجگان اور کوٹلی کی گلیاں و روڈ کھنڈرات بنے ہوئے تھے جو معمولی بارش پر جوہڑ کی شکل اختیار کرگے راہگیروں کا گزرنہ محال ہوگیا ایک طویل عرصہ سے پورے ملکوال کی گلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں لیکن چور دروازے سے آئے ہوئے چیئرمین اور موجودہ حکومت کی طرف سے مسلسل لاپرواہی اور ہٹ دھرمی سامنے آرہی ہے اہلیان ملکوال نے ارباب اختیار سے اپیل کی ہے کہ ملکوال میں ترقیاتی کام جلد شروع کئے جائیں۔

Check Also

ٹیم میک گرین پاکستان کا میانوال رانجھا میں پڑاؤ

ٹیم میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں نے آج گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائی سکول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *