لاہور سے فیصل آباد جانے والی فیصل ایکسپریس کا سانگلہ ہل سٹاپ منظور

سانگلہ ہل (پی پی این) لاہور سے فیصل آباد جانے والی فیصل ایکسپریس کا سانگلہ ہل سٹاپ منظور۔

سانگلہ ہل فیصل ایکسپریس سانگلہ ہل پہنچنے پر شاندار استقبال۔فیصل ایکسپریس ٹرین سانگلہ ہل اسٹیشن پہنچنے پر شہریوں نے گل پاشی کی۔ ڈویژنل ٹریفک آفیسر ناصر عزیز کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔
کارکنوں کی رائے ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت عوام کو بھرپور ریلیف دے گی۔ فیصل ایکسپریس سانگلہ ہل میں دونوں طرف سے اسٹاپ کرے گی۔

Check Also

 مظفرگڑھ:وفاقی وزیر ریلوے کے پانچ منٹ کے دورہ سے ویران اور کھنڈر ریلوے سٹیشن کی قسمت جاگ گئی

 مظفرگڑھ (پی پی این) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے پانچ منٹ کے دورہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *