نوشہروفیروز:ضلع بھر میں نشہ آور سپاریاں زیڈ۔21 فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی

نوشہروفیروز (پی پی این) ایس ایس پی نوشہروفیروز کئپٹن(ر) طارق ولایت کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں نشہ آور سپاریاں زیڈ۔21 فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں تیز کردی گئیں۔ 

نوجوانوں اور آنے والی نسل کو تباہ کرنے والی یہ زہر مثل سپاریاں خفیہ طریقوں سے گھروں میں خؒ واتین بھی فروخت کرنے میں شامل جن کی خفیہ طریقے سے ریکی کر کہ کیفرِ کردار تک پنہنچایاجارہاہے۔
اس سلسلے میں آج نوشہروفیروز کہ سلیم پور محلہ، بھریاروڈ ریتی محلہ کے علاوہ تھاروشاہ، ھالانی، مورو اور بھریا میں کاروائیاں کر کے خواتین سمیت درجنوں افراد کو زیڈ۔21 سپاریوں سمیت گرفتار کر کہ مقدمہ درج کردیاگیاہے۔

 

Check Also

 مظفرگڑھ:وفاقی وزیر ریلوے کے پانچ منٹ کے دورہ سے ویران اور کھنڈر ریلوے سٹیشن کی قسمت جاگ گئی

 مظفرگڑھ (پی پی این) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے پانچ منٹ کے دورہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *