حافظ آباد:میونسپل کمیٹی کے سینٹری ورکر مشنری ناقص ہونے پر سراپا احتجاج

حافظ آباد(احتشام الحق مخدوم نمائندہ پی پی این) میونسپل کمیٹی کے سینٹری ورکر مشنری ناقص ہونے پر سراپا احتجاج۔

آل کلاس فور کے سینئر نائب صدر کا اعلی حکام سے نئی مشینری فراہم کرنے کا مطالبہ۔مشنری ناقص ہونے کی وجہ سے مختلف علاقوں کی صفائی نہیں کی جاتی۔فلتھ ڈپو دور ہونے کی وجہ سے اکثر اوقات کوڑا کرکٹ کو اٹھانا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ضلع بھر کے سینٹری ورکر مشینری نہ ہونے کے باعث بلبلا اٹھے۔افسران صرف کارکردگی چاہتے ہیں مشینری کو چیک نہیں کرتے۔میونسپل کمیٹی کو فوری طور پر نئی مشینری فراہم کی جائے۔وزیر اعلی پنجاب ڈپٹی کمشنر حافظ آباد سے نئی مشینری کا مطالبہ۔

Check Also

 مظفرگڑھ:وفاقی وزیر ریلوے کے پانچ منٹ کے دورہ سے ویران اور کھنڈر ریلوے سٹیشن کی قسمت جاگ گئی

 مظفرگڑھ (پی پی این) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے پانچ منٹ کے دورہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *