لودھراں:ڈپٹی ڈی ایچ او دنیا پور ڈاکٹر منصور الحق کی اتائیوں کے خلاف کاروائی

لودھراں(پی پی این) ڈپٹی ڈی ایچ او دنیا پور ڈاکٹر منصور الحق کی اتائیوں کے خلاف کاروائی۔

اڈا ذخیرہ، پل سرلہ،پل منصور پر اتائی کلینکس،میڈیکل سٹورز کو سیل کردیا گیا۔اتائی سینٹرز کے خلاف کاروائی ڈی سی لودھراں،سی ای او ہیلتھ کی ہدایت پر کی گئی۔متعدد کلینکس پر ممنوعہ ادویات،استعمال شدہ سرنجیں برآمد ہوئیں۔متعدد میڈیکل سٹورز مالکان بغیر لائسنس ادویات فروخت کررہے تھے۔ڈاکٹر منصور الحق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کا کہنا ہے کہ دنیا پور میں اتائیت کا خاتمہ کرکے دم لوں گا۔

Check Also

 مظفرگڑھ:وفاقی وزیر ریلوے کے پانچ منٹ کے دورہ سے ویران اور کھنڈر ریلوے سٹیشن کی قسمت جاگ گئی

 مظفرگڑھ (پی پی این) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے پانچ منٹ کے دورہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *