لاہور: سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ، پیشی پر آیا شخص جاں بحق

لاہور کی سیشن عدالت کے باہر پیشی پر آنے والے شخص کو نا معلوم موٹر سائیکل  نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

پولیس نے لاش تحویل میں لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Check Also

مقبوضہ کشمیر میں ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے پوسٹرز آویزاں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے پوسٹرز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *