Monthly Archives: فروری 2019

سپریم کورٹ کا کراچی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری رکھنے کا حکم

کراچی: سپریم کورٹ نے شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس عمر عطا بندیال پر مشتمل تین رکنی بینچ نے تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت کی جس سلسلے …

Read More »

آغا سراج درانی کی بیٹی کے اکاؤنٹ سے کروڑوں روپے کی ٹرانزکشن کا انکشاف

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی بیٹی کے اکاؤنٹ سے بزنس مین گلزار احمد کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی ٹرانزکشن کا انکشاف ہوا ہے۔ آغا سراج درانی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور نیب نے بزنس مین گلزار احمد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے …

Read More »

نیب افسران کی گرفتاری کیلئے چیئرمین نیب کی پیشگی اجازت لازمی قرار

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے افسران کی گرفتاری کے لیے چیئرمین نیب کی پیشگی اجازت لازمی قرار دیدی گئی۔ نیب کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق نیب کے ریجنل دفاتر گریڈ 17 سے گریڈ 19 کے افسران کی گرفتاری سے پہلے چیئرمین نیب سے منظوری لیں …

Read More »

’بھارت کا پنجاب میں مدرسے کو جیش محمد کا ہیڈ کوارٹر کہنا حقائق کے منافی قرار‘

اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ بھارت کی جانب سے مدرسے کو جیش محمد کا ہیڈ کوارٹر قرار دینا حقائق کے منافی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کا فیصلہ …

Read More »

بیوقوفوں کی طرح پاکستان میں چھلانگ نہیں لگاؤں گا: پرویز مشرف

دبئی: آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدرِ پاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہےکہ وہ پاکستان ضرور جائیں گے لیکن بیوقوفوں کی طرح چھلانگ نہیں لگائیں گے۔ دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز مشرف نے کہا کہ قیاس آرائیاں ہورہی ہیں کہ مجھے ایسی بیماری …

Read More »

کراچی: انڈہ موڑ پر مبینہ پولیس مقابلہ، فائرنگ کی زد میں آکر طالبہ جاں بحق

کراچی: نارتھ کراچی انڈہ موڑ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران میڈیکل کی طالبہ نمرہ بیگ دوطرفہ فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئی۔  شارع نور جہاں پر فائرنگ کی زد میں آنے والی میڈیکل کی طالبہ 22 سالہ نمرہ بیگ کو سر میں گولی لگی جس سے …

Read More »

کراچی: مبینہ زہر خورانی سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہوگئی، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

کراچی: مبینہ زہر خورانی سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی پھوپھو بھی انتقال کرگئی جس کے بعد مبینہ مضرِ صحت کھانا کھانے سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہوگئی جب کہ تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی بنادی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق انتقال کرنے والی 28 سالہ بینا …

Read More »

پشتو ڈراموں کی اداکارہ لبنیٰ عرف گلالئی کو مردان میں قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق چمڈھیری میں گذشتہ روز ایک خاتون کی لاش لاوارث حالت میں ملی تھی جس کی شناخت لبنی عرف گلالئی کے نام سے ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہےکہ گلالئی کی لاش پر کوئی تشددکے نشانات …

Read More »

‘کراچی میں غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی قتل’، مقدمہ درج

کراچی میں مبینہ طور پر جرگہ کے حکم پر لڑکے اور لڑکی کے قتل کا واقعہ سامنے آیا ہے جس کا کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تین روز قبل سرجانی تھانے کی حدود حب ڈیم کے قریب سے ایک لڑکے اور لڑکی کی …

Read More »

نیب کے چھاپے میں آغا سراج کے گھر سے لی گئی چیزوں کی تفصیلات حاصل

کراچی: پی پی نیوز نے نیب کی جانب سے آغا سراج درانی کے گھر چھاپے کے دوران تحویل میں لی گئی چیزوں کی تفصیلات حاصل کرلیں۔ پی پی نیوز کے مطابق نیب حکام نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے گھر سے چھاپے کے دوران جائیداد، گاڑیوں اور گھروں …

Read More »