Monthly Archives: January 2019

منڈی بہاؤالدین:نواز شریف جمہوریت کی خاطر پابند سلاسل ہیں، مشاہد رضا

منڈی بہاؤالدین(پی پی این)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما چوہدری مشاہد رضا چیلیانوالہ نے کہا کہ میاں نواز شریف جمہوریت کی خاطر پابند سلاسل ہیں۔ عوام کے دلوں میں صرف میاں نواز شریف ہی بستے ہیں جسے کوئی نہیں نکال سکتا، میڈیکل رپورٹس میں دل کے سائز کا بڑا …

Read More »

منڈی بہائوالدین:بوسال برادران ضلع کیلئے اللہ پاک کی طرف سے انعام ہیں،طاہر عزیز گجر

منڈی بہاؤالدین(پی پی این)صدر ڈسٹرکٹ الیکٹرونکس ٹریڈرز ایسوسی ایشن چوہدری طاہر عزیز گجر نے کہا ہے بوسال برادران ضلع کیلئے اللہ پاک کی طرف سے انعام ہیں ۔ جو ضلع کے ہر شہری کا دکھ درد اپنا جانتے ہیں یہی وہ وجہ ہے کہ وہ عوام کے دلوں میں بستے …

Read More »

10 سال چیلنج ملالہ کیا کہتی ہیں؟

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی نے مقبول سوشل میڈیا ٹرینڈ ’10 سال چیلنج’ میں حصہ لیتے ہوئے ہوئے نہ صرف اپنی 10 سال کی آپ بیتی بیان کی بلکہ سب کو اہم پیغام بھی دیا۔ ملالہ یوسف زئی نے ایک ٹوئیٹ شیئر کرکے لکھا کہ ’جب میں نے …

Read More »

سزا معطلی اپیل نوازشریف کے وکلا نے ڈھائی ہزار دستاویزات عدالت میں جمع کرادیں

اسلام آباد سابق وزیرعظم نواز شریف کی جانب سے سزا معطلی کی اپیل میں ڈھائی ہزار اضافی صفحات پر مشتمل دستاویزات عدالت میں جمع کرادی گئیں۔ سابق وزیراعظم کے وکلا کی جانب سے سزا معطلی کی درخواست کے ساتھ کچھ دستاویزات جمع کرانے کی استدعا کی گئی تھی جسے عدالت …

Read More »

اپوزیشن لیڈر ایوان میں نہیں آئے گا تو قائد ایوان بھی نہیں آئے گا (ن) لیگ

سلام آباد: مسلم لیگ (ن) نے وزیراعظم کے مشیر نعیم الحق کی جانب سے شہبازشریف کے پروڈکشن آرڈر منسوخ کیے جانے کے اشارے پر سخت رد عمل کا اظہار کیاہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، خواجہ آصف اور مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں …

Read More »

گڈو پاور ہاؤس کے 11 یونٹس ٹرپ سندھ و بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں بجلی معطل

کشمور: گڈو تھرمل پاور ہاؤس کے 11 یونٹس ٹرپ کر گئے جس کے باعث سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔  گڈو تھرمل ذرائع کے مطابق پاور ہاؤس کے 16 میں سے 5 یونٹس پہلے سے خراب ہیں اور مزید 11 یونٹس  ٹرپ کر جانے …

Read More »

سعودی عرب نے مزید ایک ارب ڈالر پاکستان کو منتقل کردیے اسٹیٹ بینک

اسلام آباد: سعودی عرب نے معاشی پیکج کے تحت پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالر منتقل کردیے۔ گزشتہ برس وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کا دورہ کیا تھا جس میں سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے 12 ارب کے معاشی پیکج کا اعلان کیا گیا تھا اور پیکج کے …

Read More »

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

سنچورین: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں شکست کے بعد قومی ٹیم آج سنچورین میں جنوبی افریقا کے مدمقابل ہوگی اور میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام …

Read More »

ملا عبدالغنی برادر قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ مقرر

کابل: طالبان نے ملا عبدالغنی برادر کو قطر میں اپنے سیاسی دفتر کے سربراہ کے طور پر تعینات کردیا۔ افغانستان میں 17 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے اور اسے مزید مؤثر بنانے کے لیے طالبان میں قطر …

Read More »

وزراء کی مسلسل غیر حاضری چیئرمین سینیٹ نے وزیراعظم عمران خان سے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد: وزراء کی مسلسل غیر حاضری پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیراعظم عمران خان سے جواب طلب کرلیا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے سینیٹ اجلاس کے دوران ایوان میں کورم پورا نہ ہونے کی نشاندہی کروائی گئی۔ جبکہ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد …

Read More »