Monthly Archives: January 2019

برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے 34 افراد ہلاک اور 300 سے زائد لاپتہ۔

ساؤ پولو: برازيل ميں ڈيم ٹوٹنے سے ہلاک افراد کی تعداد بڑھ کر 34 ہوگئی ہے جب کہ اب بھی 300 سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔ جمعہ کے روز برازیل کی ریاست میناس گیریاس میں بیلو ہوریزونٹے نامی شہر کے پاس ڈیم منہدم ہوگیا تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کم …

Read More »

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا عشق،وجہ سامنے آگئی،شاہ محمود قریشی نے انکشاف کر دیا

ٹنڈوالہ یار(عبدالرشید عباسی نمائندہ پی پی این) کسی کے تصور میں نہیں تھا کہ پنجاب میں تبدیلی آئے گی سندھ میں پانی تعلیم کا مسئلا ہے کہا جاتا ہے کہ ہم سندھ کی حقوق پر ڈاکا نہیں ڈالنے دیں گے کس نے کہا ہے کہ سندھ کی حقوق پر ڈاکے …

Read More »

ڈیرہ غازیخان:سجاد لغاری کا قتل،پولیس نے قاتلوں کے ساتھ کیا کیا؟

ڈیرہ غازیخان(عرفان حسین بزدار نمائندہ پی پی این)قصبہ لاڈن علاقہ تھانہ کوٹ مبارک میں سجاد لغاری کو قتل کرنے والے ملزمان 72 گھنٹوں میں گرفتار۔  تفصیلات کے مطابق قصبہ لاڈن علاقہ تھانہ کوٹ مبارک میں افضل رند، آفاق اور عمران نے سجاد ولد حیات قوم لغاری کو سابقہ رنجش کی …

Read More »

خانیوال:سول کورٹ میں سائلین کے لئے سہولت سنٹر کا قائم

خانیوال (مظہر حسین نمائندہ پی پی این) سول کورٹ میں سائلین کے لئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک آصف مجید اعوان نے سہولت سنٹر کا افتتاح کر دیا۔ سہولت سنٹر میں مقدمات اور پیشی کی معلومات ایم ایل سی کی کاپی جیل سے تصدیق شدہ وکالت نامہ ایف آئی ار …

Read More »

لودھراں:ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کی کاوشیں رنگ لے آئیں

لودھراں(عبدالقیوم رحمانی نمائندہ پی پی این)لودھراں میں شہریوں کا احتجاج،ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کی کاوشیں رنگ لے آئیں،لودھراں تا خانیوال روڈ پر چوکوں کے قریب یو ٹرن،فلائی اوور اور انڈر پاس بنانے کا جائزہ لینے کے لیے ٹیمیں دنیاپور پہنچ گئیں۔ ٹیموں نے یوٹرن،فلائی اوور اور انڈر پاس بنانے …

Read More »

منڈی بہاؤالدین ٹی ایم اے بری طرح ناکام،محلہ شفقت آباد میں گندگی کے ڈھیر

منڈی بہاؤالدین(ذیشان اسماعیل نمائندہ پی پی این)محلہ شفقت آباد میں گندگی کے ڈھیر، محلہ شفقت آباد ریلوے پھاٹک کے ساتھ مسجد گلزار مدینہ کے سامنے گندگی کے ڈھیرلوگوں کو مشکلات کاسامنا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں محلوں کا کوڑا کرکٹ خاکروب یہاں مسجد کے سامنے160 پھینک جاتے ہیں،اور ساتھ ہی جنازہ …

Read More »

38 اسکیئرز کی انٹرنیشنل اسکی ریسز میں شرکت کیلئے پاکستان آمد

دنیا بھر سے 38 اسکیئرز انٹرنیشنل اسکی ریسز میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان کے بلند و بالا پہاڑوں میں موجود پی اے ایف اسکی ریزورٹ نلتر میں چیف آف دی ائیر اسٹاف انٹرنیشنل قراقرم الپائن اسکی کپ کی سلالم اور جائنٹ سلالم کیٹیگریز کے مقابلے ہوں …

Read More »

بھارت کے یوم جمہوریہ پر مقبوضہ وادی میں یوم سیاہ 2 کشمیری شہید

سری نگر: بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کوحق خودارادیت نہ دینے پر آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے جب کہ قابض فوج نے آج بھی مزید 2 کشمیری شہید کردیے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے …

Read More »

پی ایس ایل 2019ء کن نئی منزلوں کا پتہ دے رہی ہے؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے سیزن کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے۔ موسم سرما کی ابتدا میں لاہور شہر کی دھند کی طرح اس لیگ پربھی خدشات کے بادل منڈلا رہے تھے لیکن پھرجلد ہی نشریاتی حقوق کی فروخت کے ساتھ سب کچھ معمول پرآگیا۔ اب شاہ …

Read More »

مائیکل جیکسن جیسا دکھنے کے جنون میں 11 پلاسٹک سرجریاں۔

امریکی گلوکار مائیکل جیکسن سے دنیا بھر کروڑوں مداح ہیں جو ان کی شخصیت اور انداز کو نقل کرنے کی کوشش بھی کرتے ہیں لیکن آسٹریلوی شہری نے اپنے اسٹار جیسا دکھنے کے لیے 11 مرتبہ چہرے کی پلاسٹک سرجری کرالی۔ 22 سالہ لیو بلانکو بچپن سے مائیکل جیکسن کی شخصیت …

Read More »