Monthly Archives: January 2019

طبی بنیادوں پر دائر نواز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی۔

اسلام آباد: العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوگی۔ جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کا 2 رکنی بنچ نواز شریف کی درخواست پر سماعت کرے …

Read More »

فاروق ستار نے پارٹی رکنیت ختم کرنے کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

کراچی: سینئر سیاستدان فاروق ستار نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رکنیت ختم کرنے کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ فاروق ستار کی جانب سے عدالت میں دائر کردہ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ رکنیت سے خارج کرنا الیکشن ایکٹ اور پارٹی قوانین کے خلاف ہے، کسی بھی …

Read More »

کوٹ ادو:شادی میں پانچ افراد نے دلہن غائب کردی،پھر کیا ہوا؟

کوٹ ادو دائرہ دین پناہ(محمد عثمان خان نمائندہ پی پی این)شادی شدہ خاتون کو پانچ افراد نے اسلحہ کے زور پر اغوا کر لیا۔  کوٹ ادو دائرہ دین پناہ مزاحمت پر فائرنگ علاقے میں خوف وحراس لڑکی کی والدہ زخمی ۔ کوٹ ادو دائرہ دین کے رہائشی شمشیر علی کی …

Read More »

خانیوال:تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آ گئی ہے،سول ہسپتال میں ڈاکٹروں کا انوکھا کارنامہ

خانیوال(مظہر حسین نمائندہ پی پی این)تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آ گئی ہے ۔خانیوال کی تحصیل کبیروالہ میں سول ہسپتال کی ایمرجنسی سے ڈاکٹر وعملہ غائب مریضوں کوسخت مشکلات کا سامنا۔ خانیوال کی تحصیل کبیروالہ میں سول ہسپتال میں ایم ایس کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے ڈاکڑ اور عملہ ایمرجنسی …

Read More »

خانیوال:سول کورٹ میں سائلین کے لئے اہم اقدام

خانیوال(مظہر حسین نمائندہ پی پی این)سول کورٹ میں سائلین کے لئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک آصف مجید اعوان نے سہولت سنٹر کا افتتاح کر دیا۔  سہولت سنٹر میں مقدمات اور پیشی کی معلومات ایم ایل سی کی کاپی جیل سے تصدیق شدہ وکالت نامہ ایف آئی ار کی کاپی …

Read More »

منڈی بہاؤالدین:دن دھاڑے چوری کی واردات، چور کوکیمرے کی آنکھ نے پکڑ لیا

منڈی بہاؤالدین ( زیشان اسماعیل نمائندہ پی پی این)چوری کی وارداتوں میں اضافہ،سکول محلہ سے چور موٹر سائکل چوری کرکے لے گیا۔ تفصیلات کے مطابق سکول محلہ سنہری مسجد کے قریب شیخ طارق یامین نامی شخص اپنی موٹر سائیکل MBK5001گھر کے باہر موٹر سائکل کھڑی کرکے اندر گیا،تھوڑی دیر بعد …

Read More »

منڈ ی بہاؤالدین میں مرغبانی کے خوائش مند خواتین و حضرات میں مرغے مرغیوں کے 200یونٹ تقسیم

منڈ ی بہاؤالدین(پی پی این)وزیر اعلیٰ پنجاب اور سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب کی ہدایت پر محکمہ لائیو سٹاک منڈی بہاؤالدین نے یہی مرغبانی کے خوائش مند خواتین و حضرات میں مرغے مرغیوں کے 200یونٹ تقسیم کئے ۔ ایڈیشنل ڈائیریکٹر لائیو سٹاک ممتاز بیگ کی زیر نگرانی ڈی ڈی او لائیو …

Read More »

منڈی بہاؤالدین:عمران خان اور اسکی کابینہ کو حکومتی معاملات کا تجربہ ہی نہیں، ممتاز احمد تارڑ

منڈی بہاؤالدین(موسیٰ نقی نمائندہ پی پی این)رہنما ء مسلم لیگ ن و سابق وزیر ممتاز احمد تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور اسکی کابینہ کو حکومتی معاملات کا تجربہ ہی نہیں ہے جس سے ملک کا نقصان پہنچ رہا ہے ۔ رہنما ء مسلم لیگ …

Read More »

منڈی بہاؤالدین:بیرون ملک اوورسیز پاکستانیز ہمارے ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں،بلال فیروز جوئیہ

منڈی بہاؤالدین(پی پی این)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بلال فیروز جوئیہ نے کہا کہ بیرون ملک اوورسیز پاکستانیز ہمارے ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں۔پاکستان میں ان کے مفادات کا تحفظ اور مسائل کا حل ترجیح ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی سی آفس میں اوورسیز کمیٹی کے اجلاس کی …

Read More »

طالبان اور امریکا کے درمیان جنگ کے خاتمے کا معاہدہ۔

دوحہ: افغان طالبان اور امریکا کے درمیان گزشتہ 17 سال سے جاری افغان جنگ کے خاتمے کا معاہدہ طے پا گیا۔ اطلاعات کے مطابق دوحہ میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں 18 ماہ کے اندر افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلاء پر اتفاق کر …

Read More »