Monthly Archives: January 2019

ٹریفک پولیس منڈی بہاوالدین کے زیر اہتمام روڈ سیفٹی کے حوالے سے کالج چوک میں کیمپ

منڈی بہاوالدین(پی پی این) ٹریفک پولیس منڈی بہاوالدین کے زیر اہتمام روڈ سیفٹی کے حوالے سے کالج چوک میں کیمپ لگایا گیا۔ جس میں موٹر سائیکل سوار کو بروشرز بھی تقسیم کئے گئے۔اورہیلمٹ اور لائسنس کی افادیت حوالے سے بھی عوام الناس کو آگاہی دی گئی۔ مہم میں شامل ٹریفک …

Read More »

میونسپل کمیٹی میں کرسمس کے حوالے سے تقریب

منڈی بہاوالدین(پی پی این)  میونسپل کمیٹی میں کرسمس کے حوالے سے تقریب ،چیئرمین بلدیہ حاجی ناصرمحمود،سی اوبلدیہ عنصرساہی،کونسلرمحمداشرف غوری ،مسیحی راہنما،سنیٹری عملہ نے شرکت کی۔ اس موقع پرکرسمس کے تہورارکی مناسبت سے کیک کاٹا گیا،اورملک کی سلامتی ،امن استحکام کیلئے دعاکی گئی اوربلدیہ کے تمام مسیحی ملازمین کومبارک باددی گئی۔ …

Read More »

پنجاب مرزا علی کا ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ

منڈی بہاوالدین(پی پی این) نائب صدر آئی ایس ایف پنجاب مرزا علی نے ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ دیا. اس موقع پر چوہدری اسد ایاز گوندل،چیئرمین احساس گروپ مرزا ارشد اقبال،مہران گوندل سوہاوہ،جنید جاوید گوندل سوہاوہ ،یاسر باجوہ چک بساوا دیگر معززین …

Read More »

ناصراقبال بوسال کی کوششوں سے ایک اورعوامی فلاح کے وعدے کی تکمیل ہوگئی

منڈی بہاوالدین(پی پی این)  ممبرقومی اسمبلی ناصراقبال بوسال کی کوششوں سے ایک اورعوامی فلاح کے وعدے کی تکمیل ہوگئی،نکیوال بوسال سے لے کر ٹاہلی اڈہ تک کارپٹ روڈ کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔ ممبرقومی اسمبلی ناصراقبال بوسال نے کہاکہ انہوں نے ہمیشہ کوشش کی کہ عوام کوان …

Read More »

مسلم لیگ ن کے قائدکودیوارسے لگانے والوں کوبھی حساب دیناہوگا،چوہدری راج بختیارگوندل

منڈی بہاوالدین(پی پی این)  پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنماچوہدری راج بختیارگوندل نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کے قائدکودیوارسے لگانے والوں کوبھی حساب دیناہوگا۔ صوبائی اسمبلی کی رکن محترمہ حمیدہ وحیدالدین نے راج بختیارگوندل سے ملاقات کی اس موقع پرمیاں نوازشریف کی گرفتاری اور مسلم لیگ ن کی مستقبل …

Read More »

سیوریج لائن میں خرابی کے سبب کسی بھی مسئلے کیلئے فوری کونسل آفس میں رابطہ کریں، چوہدری ارشدللہ

منڈی بہاوالدین(پی پی این)  چیئرمین یونین کونسل چوہدری ارشدللہ نے کہاہے کہ واسو کونسل میں اگر کسی جگہ کوئی سیوریج لائن میں کسی مین ہول کا ڈھکن نہیں یا ٹوٹا ہوا تو فوری کونسل آفس میں رابطہ کریں۔ چوہدری ارشدللہ نے کہاکہ ان کے حلقہ میں جو مین ہول کے …

Read More »