Monthly Archives: January 2019

حارث سہیل انجری کے باعث دورہ جنوبی افریقہ سے باہر

(پی پی این) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل گھٹنے کی انجری کے باعث دورہ جنوبی افریقہ سے باہر ہوگئے۔ حارث سہیل دائیں پاؤں کے گھٹنے کی انجری کے باعث سنچورین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھی شرکت نہیں کر سکے تھے اور دوسرے …

Read More »

کیپ ٹاؤن میں 3 فاسٹ باؤلر، ایک اسپنر،6 بلے باز ٹیم میں ہوں گے، سرفراز

(پی پی این) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فاسٹ باؤلر محمد عباس کی واپسی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مسلسل کھیلتے رہے تو کامیاب باؤلر ہوں گے جبکہ کیپ ٹاؤن میں یاسر شاہ کو مدد ملے گی۔ …

Read More »

شکست کے بعد ڈریسنگ روم کا ماحول کیسے اچھا ہوسکتا ہے، مکی آرتھر

(پی پی این)  پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے میڈیا میں پہلے ٹیسٹ کے بعد ڈریسنگ روم میں لڑائی کےحوالے سے آنے والی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے شکست کے بعد ڈریسنگ روم کا ماحول کیسے اچھا ہوسکتا ہے۔ میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو …

Read More »

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا

کیپ ٹاؤن(پی پی این)  پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج سے شروع ہورہا ہے۔ پہلے ٹیسٹ میں بیٹنگ لائن کی غیر ذمے دارانہ کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم دوسرے ٹیسٹ میں اپنی بیٹنگ لائن کو ایک اور موقع دینا چاہتی …

Read More »

چینی جہاز چاند کے تاریک حصے میں کامیابی سے اتر گیا،خلائی تاریخ کا نیا باب رقم

(پی پی این) چین نے اعلان کیا ہے کہ ان کی خلائی ایجنسی کی جانب سے بھیجا گیا روبوٹک خلائی جہاز چینگ فور چاند کے تاریک حصے میں کامیابی سے اترنے والا پہلا جہاز بن گیا ہے۔ عالمی معیاری وقت کے مطابق رات ڈھائی بجے کے قریب چین کا چینگ …

Read More »

نئی پاکستانی قیادت سے جلد ملنے کا منتظر ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(پی پی این)  2019 کا آغاز ہوتے ہی پاکستان کے لیے امریکا کی خارجہ پالیسی میں بڑی تبدیلی آئی ہے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام آباد کے ساتھ اچھے تعلقات استوار کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ کابینہ اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں امریکی صدر نے کہا …

Read More »

حوثی ملیشیا امدادی خوراک لوٹ کر نقد فروخت کررہی ہے، اماراتی وزیر

ابو ظہبی(پی  پی این) اماراتی وزیر برائے خارجہ امور نے کہا ہے کہ حوثی ملیشیاء امدادی خوراک لوٹ کر شہریوں میں بھاری رقم کے عوض فروخت کررہی ہے۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے خارجہ امور انور محمود قرقاش نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ پر یمن میں امدادی خوراک …

Read More »

کم جونگ اُن کا خط موصول، ٹرمپ ملاقات کے لیے راضی ہوگئے

واشنگٹن(پی پی این) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کا خط موصول ہونے کے بعد ملاقات کے لیے راضی ہوگئے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا جوہری ہتھیار تلف کرتا ہے تو مذاکرات کے لیے …

Read More »

پانچ ممالک اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے نئے رکن بن گئے

نیویارک(پی پی این)اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے لیے نئے اراکین کا چناؤ ہوا جس میں پانچ ممالک کونسل کے نئے رکن بن گئے۔ بیلجیئم، جرمنی، انڈونیشیا، جنوبی افریقہ اور ڈومینیکن ری پبلک اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے نئے رکن بن گئے۔ پانچوں نئے اراکین ممالک کے پرچم کونسل …

Read More »

راقب علی اور ساغر علی کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

منڈی بہاوالدین(پی پی این)  مقامی سماجی شخصیت راقب علی اور ساغر علی آف چک نئی آبادی کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی. نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی،مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی …

Read More »