Monthly Archives: January 2019

کٹھیالہ شیخاں فاروق اعظم چوک میں ٹریفک کا ہجوم

منڈی بہاوالدین(پی پی این) کٹھیالہ شیخاں فاروق اعظم چوک میں ٹریفک کا ہجوم معمول بن گیا۔عوام کو مشکلات کا سامناہے۔ کٹھیالہ شیخاں مصروف ترین چوک ہے۔ جو گجرات اور پھالیہ اورسرگودھا کی طرف جارہا ہے۔ دوسری روڈ قادرآباداورمیانوال سے آکر اسی چوک میں ختم ہوتی ہے۔ فاروق اعظم چوک جو …

Read More »

عادل امتیاز چوہدری کی والی بال کے میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت

منڈی بہاوالدین(پی پی این) ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری کے صاحبزادے عادل امتیاز چوہدری نے چھوہرانوالہ میں والی بال کے میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ عادل امتیازچوہدری کاپھولوں کی پتیاں پھینک کرشانداراستقبال کیاگیا۔ بعدازاں بہترین کارکردگی دیکھانے والے کھلاڑیوں میں انہوں نے ٹرافی اورنقدانعامات تقسیم …

Read More »

چک جانو کلاں نئی آبادی میں بجلی چوروں کے خلاف کاروائی

پھالیہ(پی پی این)  چک جانو کلاں نئی آبادی میں بجلی چوروں کے خلاف کاروائی کی گئی۔ بجلی چوری کرنے پرتھانہ پاہڑیانوالی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا.  بجلی چور نے ڈائریکٹ تار لگا کر زرعی موٹر چلا رکھی تھی۔ جس کو محکمہ واپڈا مانو چک سب ڈویڑن …

Read More »

چلڈرن اسپتال روڈپرموٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ،کارسوارجاں بحق

منڈی بہاوالدین(پی پی این) چلڈرن اسپتال روڈپرموٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے کارسوارمہدی خاں جاں بحق اوربھانجا شدیدزخمی ہوگیا. چلڈرن اسپتال روڈ پرمسلح افراد جوکہ موٹرسائیکل پرسوارتھ۔انہوں نے کارپرفائرنگ کردی۔ جس کے نتیجہ میں کارسوارمہدی خان موقع پرجاں بحق ہوگیا۔جبکہ اسکابھانجاارشدمحمود شدیدزخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ان کاگاوں ڈھوک نواں لوک …

Read More »

ضلعی پولیس نےگزشتہ سال عوام کے لئےعملی اقدامات کو یقینی بنایا

منڈی بہاوالدین(پی پی این) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر سیال نے بتایاہے کہ ضلعی پولیس نے گذشتہ سال کے دوران عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے عملی اقدامات کو یقینی بنایا۔ ضلع کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں کیں۔کارروائی کے دوران چوری،ڈکیتی اور رہزنی …

Read More »

تاجر اور دکاندار حضرات خبردار، پنجاب حکومت کا نوٹیفکیشن جاری

منڈی بہاوالدین(پی پی این) حکومت پنجاب نے اشیاءکی پیکنگ کیلئے تمام کاغذات اور اخبارات جن پر قرآنی آیات،مقدس الفاظ اور تحریرہوں کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ فضیل اصغر کی جانب سے جاری ہونے والے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق تاجر اور …

Read More »

نجی کالج کے دو طلبا کی فائرنگ ایک طالب علم شدید زخمی

منڈی بہاوالدین(پی پی این) نجی کالج کے دو طلبا کی فائرنگ ایک طالب علم شدید زخمی ہوگیا۔واقعہ دیرینہ جھگڑا کی وجہ سے ہوا۔ نجی کالج کے دو سٹوڈنٹس کی فائرنگ کی زدمیں آکر سیکنڈ ایئر کا طالب علم عبداللہ شدید زخمی ہو گیا۔ مسلح طلبا عمار حسن اور ضیاءنبی فائرنگ …

Read More »

سیدمظفرحسین شاہ کے اعزازمیں جوڈیشری کی جانب سے پروقارتقریب

منڈی بہاوالدین(پی پی این) ڈسڑکٹ اینڈسیشن جج سیدمظفرحسین شاہ کے اعزازمیں ضلع کی جوڈیشری کی جانب سے الوادعی ڈنر کی پروقارتقریب میں ضلع بھرکے ججز نے شرکت کی۔ جوڈیشری ڈنرتقریب میںایڈیشنل سیشن جج اعجازبٹ ،ایڈیشنل سیشن جج عمران شہباز،سنیئرسول جج شاہدندیم بٹ ،سنیئرسول جج عرفان صفدر،ایڈیشنل سیشن شیخ نویدبابر،ایڈیشنل سیشن …

Read More »

چیلیانوالہ اسٹیشن میں چوتھا فری میڈیکل کیمپ قائم

منڈی بہاوالدین(پی پی این) معروف چیلیانوالہ اسٹیشن دارہ مرزا مقرب بیگ میں چوتھا فری میڈیکل کیمپ لگایاگیا۔ حمیدہ وحیدالدین ایم پی اے نے افتتاح کیا۔ ایم پی اے حمیدہ وحیدالدین کے ہمراہ مرزا زضوان بیگ،شفقت مانگٹ سمیت متعددمعززین موجودتھے. فری میڈیکل کیمپ میں ماہرڈاکٹرزنے مریضوں کی آنکھوں،ہیپاٹائٹس سمیت مختلف امراض کامعائینہ کیا. …

Read More »

میرخانی گاوں میں رینجرزاکیڈمی کافری میڈیکل کیمپ

منڈی بہاوالدین(پی پی این) پاکستان رینجرزپنجاب کے ڈائریکٹر جنرل میجرجنرل ثاقب محمودملک کی ہدایت پرپسماندہ گاوں میرخانی میں رینجرزاکیڈمی کافری میڈیکل کیمپ قائم کیا۔ کمانڈنٹ کرنل قاضی شاہدصمد نے ننھے بچوں میں تحائف تقسیم کئے،اورعمائدین علاقہ سے ملاقات کی۔ رینجرز فری میڈیکل کیمپ میں پانچ سوسے زائدمریضوں کا رینجرزکے ڈاکٹرزکے …

Read More »