Monthly Archives: January 2019

الیکشن کے ذریعے سلیکشن نے پاکستان سے دنیا کا اعتماد اٹھا د احسن اقبال

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ الیکشن کے ذریعے سلیکشن نے پاکستان سے دنیا کا اعتماد اٹھا دیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ معیشت تباہ ہو …

Read More »

بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ۔

بھارتی فضائیہ کے لڑاکا طیارہ ‘جیگوار’ نے گورکھ پور سے معمول کی پرواز بھری تاہم اچانک فنی خرابی کا شکار ہو گیا تاہم پائلٹ نے خود کو جہاز سے ایجیکٹ کر لیا اور طیارہ اتر پردیش کے شہر کوشن نگر میں گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی پولیس حکام کے …

Read More »

ن لیگ نے بہاولپور اور جنوبی پنجاب صوبوں کیلئے آئینی ترمیمی بل جمع کرا دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی میں بہاولپور اور جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کے لئے آئینی ترمیمی بل جمع کرا دیا۔ آئینی بل مسلم لیگ (ن) کے احسن اقبال، رانا تنویر، رانا ثناءاللہ خان، عبدالرحمٰن کانجو نے اپنے دستخطوں سے سیکریٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کرایا۔ صوبوں کی …

Read More »

طالبان سے مذاکرات میں امریکی فوج کے انخلا کا کوئی معاہدہ طے نہیں پایا۔

کابل: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد نے طالبان اور امریکا کے درمیان ہونے والے حالیہ مذاکرات سے متعلق افغان صدر اشرف غنی کو تفصیلات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ طالبان اور امریکا کے درمیان  امریکی فوج کے انخلا کا کوئی معاہدہ طے نہیں پایا۔ …

Read More »

حکومت نے نئی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے قیام پر پابندی عائد کردی۔

اسلام آباد: حکومت نے نئی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے قیام پر پابندی عائد کردی۔ ترجمان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے مطابق نئی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے قیام پر پابندی 9 جنوری سے نئے مقامی سرمایہ کاروں کی درخواستوں پر عائد کی گئی اور اوگرا کو نئی آئل مارکیٹنگ …

Read More »

بھارت کی نیوزی لینڈ کو شکست، 5 میچز کی سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری

ماؤنٹ مینگانوائے: بھارت نے تیسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر 5 میچز کی سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ ماؤنٹ مینگانوائے کے بے اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں میزبان کیویز کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت …

Read More »

مضر صحت کھانے سے ایک ہی خاندان کے 15 افراد کی حالت خراب

کراچی میں سائٹ سپرہائی وے ہنگورہ گوٹھ میں مضر صحت کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 15 افراد بیہوش ہوگئے۔ سائیٹ سپرہائی وے ہنگورہ گوٹھ میں مبینہ طور پر مضرصحت کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 15 افراد بیہوش ہوگئے، ایس ایس پی ملیر کے مطابق گزشتہ شام …

Read More »

سعودی عرب میں گردوغبار کے طوفان، بارشوں سے نظام زندگی متاثر۔

تبوک: سعودی عرب کے شہروں جدہ، تبوک اور مدینہ میں گرد وغبار کے طوفان کے ساتھ بارشوں سے نظام زندگی متاثر ہوا، حد نگاہ انتہائی کم ہو گیا جس کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق جدہ، تبوک، ہیل اور مدینہ سمیت مختلف شہروں کو …

Read More »

بھارتی فوج کے ہاتھوں نوجوانوں کی شہادت پر مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال۔

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں نوجوانوں کی شہادت پرمودی حکومت کے خلاف آج مکمل ہڑتال ہے۔ مظاہروں کے خوف سے بھارتی فوج نے جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کر کے مکمل ناکہ بندی کر رکھی ہے۔ ترال میں حریت رہنما کی شہادت کی چوتھی برسی پر نوجوانوں …

Read More »

وینزویلا میں شدید سیاسی کشیدگی، کئی ممالک نے اپوزیشن لیڈر کو صدر تسلیم کرلیا

کراکس: وینزویلا میں سیاسی کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی اور اپوزیشن لیڈر جون گائیدو کی جانب سے خود ساختہ طور پر خود کو نگراں صدر قرار دیے جانے کے بعد سے مختلف ممالک نے انہیں ملک کا صدر تسلیم کرنا شروع کردیا۔ امریکا، برطانیہ، اسپین، جرمنی اور فرانس کے …

Read More »