Monthly Archives: January 2019

حافظ آباد:پنڈی بھٹیاں موٹروے کے قریب سے ملنے والی لڑکی کی لاش کی شناخت ہو گئی

حافظ آباد(سیر ظہیر عباس شاہ نمائندہ پی پی این)پنڈی بھٹیاں موٹروے کے قریب سے ملنے والی لڑکی کی لاش کی شناخت ہو گئی۔  مقتولہ کی شناخت نیلم قادر کے نام سے ہوئی۔ مقتولہ بطور کانسٹیبل پولیس لائن لاہور میں ڈیوٹی کرتی تھی۔ مقتولہ اپنے خاوند سلیم کے ساتھ مری سے …

Read More »

سپریم کورٹ آسیہ بی بی کی بریت کیخلاف نظرثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف نظرثانی اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ سال 31 اکتوبر کو توہین رسالت کیس میں سزاے موت پانے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی سزا کالعدم قرار دے کر رہائی کا حکم دیا …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورت حال سمیت 17 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے مشیر ارباب شہزاد کی جانب سے کابینہ کو ملکی اداروں میں ادارہ جاتی اصلاحات پر تفصیلی …

Read More »

اوکاڑہ:ایس ڈی او واپڈا رینالہ سرکل اور پولیس تھانہ شیرگڑھ کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاون

اوکاڑہ(رانا آصف جبّار نمائندہ پی پی این)ایس ڈی او واپڈا رینالہ سرکل اور پولیس تھانہ شیرگڑھ کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاون پانچ مختلف بجلی چوروں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے ریڈ ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ اوکاڑہ کے نواہی قصبہ …

Read More »

سانحہ ساہیوال کے بعد پولیس ناکوں پر کھڑے اہلکاروں کیلئے نیا ایس او پی جاری

لاہور: سانحہ ساہیوال کے بعد پولیس ناکوں پر کھڑے اہلکاروں کے لیے نیا اسٹینڈرڈ آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پی) جاری کر دیا گیا۔  پولیس ناکوں پر کھڑے اہلکاروں کے لیے نیا ایس او پی، سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) موبائلز لاہور نے جاری کیا، جس کے مطابق ناکے پر نہ رکنے والی …

Read More »

جعلی اکاؤنٹس کیس کی تفتیش کا باقاعدہ آغاز، نیب کی 4 ٹیمیں تشکیل

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی تفتیش کا باقاعدہ آغاز کرتے ہوئے 4 کمبائن انویسٹی گیشن ٹیمیں تشکیل دے دیں۔  ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے تشکیل کردہ چار ٹیموں میں سے ہر ٹیم میں 9 افسران تعینات کیے گئے ہیں جن میں 4 …

Read More »

سانگھڑ:پاک اوورسیز کمپنی آر او پلانٹ پر تعینات ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج

سانگھڑ (رانا ثقلین نمائندہ پی پی این)سانگھڑ پاک اوورسیز کمپنی آر او پلانٹ پر تعینات ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب سانگھڑ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ۔ سانگھڑ پاک اوسز کمپنی آر او پلانٹ کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب سانگھڑ کے سامنے سراپا …

Read More »

وزیراعظم نے سانحہ ساہیوال کی تفصیلات کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال کی تفصیلات لینے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اسلام آباد طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کے درمیان ملاقات میں سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی کی جانب سے پیش کردہ ابتدائی رپورٹ پر بات ہوگی جب …

Read More »

سانگھڑ:موسم سرما کی پہلی برسات کے باعث پانی کھڑا ہو گیا، شہری مشکلات میں

سانگھڑ(رانا ثقلین نمائندہ پی پی این) موسم سرما کی پہلی برسات نے انتظامیہ کے دعوؤں کے پول کھول کر رکھ دیئے ۔شہر کے مختلف علاقوں میں برسات کا پانی کھڑا ہو گیا ۔جس سے شہری مشکلات کا شکار ۔ سانگھڑ کے مختلف علاقوں شاہ پور چاکر ٹنڈوآدم شہداد پور سنجھور …

Read More »

سندھ پولیس کے کنوارے جوانوں کیلئے شادی گرانٹ کا اعلان

کراچی: سندھ پولیس کے ویلفیئر بورڈ نے غیر شادی شدہ اہلکاروں کے لیے “شادی گرانٹ” مختص کردی ہے۔  سندھ پولیس کے مرد یا خواتین اہلکاروں کو پہلی شادی کرنے کے لیے 50 ہزار روپے خصوصی گرانٹ ملے گی۔ گرانٹ کے حصول کے لیے اہلکاروں کو خود کو کنوارا ثابت کرنا …

Read More »