کوٹ ادو:شادی میں پانچ افراد نے دلہن غائب کردی،پھر کیا ہوا؟

کوٹ ادو دائرہ دین پناہ(محمد عثمان خان نمائندہ پی پی این)شادی شدہ خاتون کو پانچ افراد نے اسلحہ کے زور پر اغوا کر لیا۔ 

کوٹ ادو دائرہ دین پناہ مزاحمت پر فائرنگ علاقے میں خوف وحراس لڑکی کی والدہ زخمی ۔
کوٹ ادو دائرہ دین کے رہائشی شمشیر علی کی بیٹی حاجراں کو 5افراد نے دن دیہاڑے اسلحہ کے زور پر اغواء کیا۔ مزاحمت پر فائرنگ لڑکی کی والدہ زخمی متاثرہ خاندان نے ایک ملزم کو اسلحہ سمیت پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

پولیس نے معمولی دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کر دی۔ ملزمان صلح کے لیے دباو ڈال رہے ہیں۔ صلح نہ کرنے پر قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ متاثرہ خاندان پریس کلب پہنچ گئے۔

 

Check Also

 مظفرگڑھ:وفاقی وزیر ریلوے کے پانچ منٹ کے دورہ سے ویران اور کھنڈر ریلوے سٹیشن کی قسمت جاگ گئی

 مظفرگڑھ (پی پی این) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے پانچ منٹ کے دورہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *