خانیوال:سول کورٹ میں سائلین کے لئے اہم اقدام

خانیوال(مظہر حسین نمائندہ پی پی این)سول کورٹ میں سائلین کے لئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک آصف مجید اعوان نے سہولت سنٹر کا افتتاح کر دیا۔ 

سہولت سنٹر میں مقدمات اور پیشی کی معلومات ایم ایل سی کی کاپی جیل سے تصدیق شدہ وکالت نامہ ایف آئی ار کی کاپی سمیت مقدمات کی مصدقہ نقول سائلین کو فراہم کی جاہیں گی صدر ڈسٹرکٹ بار محمد اظہر جکھڑ اور جنرل سیکٹری چوہدری محمد ہارون سمیت دیگر وکلاء نے سینئر سول جج جمیل احمد کھوکھر کی کاوشوں کو سراہا اور سہولت سنٹر کو خوش آین قرار دیا اس سہولت سنٹر کے قیام سے سائلین کو مدد ملے گی۔

Check Also

 مظفرگڑھ:وفاقی وزیر ریلوے کے پانچ منٹ کے دورہ سے ویران اور کھنڈر ریلوے سٹیشن کی قسمت جاگ گئی

 مظفرگڑھ (پی پی این) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے پانچ منٹ کے دورہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *