منڈی بہاؤالدین:دن دھاڑے چوری کی واردات، چور کوکیمرے کی آنکھ نے پکڑ لیا

منڈی بہاؤالدین ( زیشان اسماعیل نمائندہ پی پی این)چوری کی وارداتوں میں اضافہ،سکول محلہ سے چور موٹر سائکل چوری کرکے لے گیا۔

تفصیلات کے مطابق سکول محلہ سنہری مسجد کے قریب شیخ طارق یامین نامی شخص اپنی موٹر سائیکل MBK5001گھر کے باہر موٹر سائکل کھڑی کرکے اندر گیا،تھوڑی دیر بعد باہر آکر موٹر سائکل نامعلوم چور لے کر فرار ہوچکے تھے۔

 

Check Also

ٹیم میک گرین پاکستان کا میانوال رانجھا میں پڑاؤ

ٹیم میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں نے آج گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائی سکول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *