منڈ ی بہاؤالدین میں مرغبانی کے خوائش مند خواتین و حضرات میں مرغے مرغیوں کے 200یونٹ تقسیم

منڈ ی بہاؤالدین(پی پی این)وزیر اعلیٰ پنجاب اور سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب کی ہدایت پر محکمہ لائیو سٹاک منڈی بہاؤالدین نے یہی مرغبانی کے خوائش مند خواتین و حضرات میں مرغے مرغیوں کے 200یونٹ تقسیم کئے ۔

ایڈیشنل ڈائیریکٹر لائیو سٹاک ممتاز بیگ کی زیر نگرانی ڈی ڈی او لائیو سٹاک ڈاکٹر ضیاء اللہ گوندل اور ویٹرنری آفیسر داکٹر محمد رضوان نے تحصیل پھالیہ اور منڈی بہاؤالدین میں مرغیوں کے یونٹ تقسیم کئے ۔ایک یونٹ ایک مرغے اور پانچ مرغیوں پر مشتمل ہے۔کأجن ی قیمت 1200روپے فی یونٹ ہے۔

Check Also

ٹیم میک گرین پاکستان کا میانوال رانجھا میں پڑاؤ

ٹیم میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں نے آج گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائی سکول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *