لودھراں:سانحہ ساہیوال،میں دہشت گرد نہیں میں پاکستانی ہوں،گاڑی پر تحریری چاٹ آویزاں

لودھراں(عبدالقیوم رحمانی نمائندہ پی پی این)سانحہ ساہیوال کے بعد خوف میں مبتلا لودھراں کے ایک شہری نے اپنی گاڑی پر تحریری چاٹ آویزاں کردیا۔ 

میں دہشت گرد نہیں میں پاکستانی ہوں۔فائرنگ سے پہلے تسلی کریں۔شہری کا کہنا تھا والدین گھر سے باہر نہیں جانے دیتے اور ناہی سفر کرنے دیتے ہیں۔سانحہ ساہیوال کے بعد جب تک گھر واپس نہ پہنچ جائیں امی پریشان رہتی ہیں۔والدین پریشان رہتے ہیں کہ کہیں سانحہ ساہیوال کیطرح تمہارے ساتھ بھی کچھ ہو نہ جائے۔محب وطن پاکستانی ہیں مگر اپنے ہی ملک میں پر پریشان ہیں۔

Check Also

 مظفرگڑھ:وفاقی وزیر ریلوے کے پانچ منٹ کے دورہ سے ویران اور کھنڈر ریلوے سٹیشن کی قسمت جاگ گئی

 مظفرگڑھ (پی پی این) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے پانچ منٹ کے دورہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *