خان گڑھ:کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں اضافہ

خان گڑھ(محمد رمضان نمائندہ یی پی این)تھانہ خان گڑھ کی حدود میں کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں اضافہ۔

نواحی تھانہ خان گڑھ کی حدود مبارک پور میں استاد کی نو سالہ سحرش کے ساتھ زیادتی کی کوشش۔
ملزم عبدالرحمن بچی کو ورغلا کر کمرے میں لے گیا بچی کے شور کرنے پر اہل علاقہ اکٹھے ہو گئے ۔علاقہ مکینوں نے ملزم عبدالرحمن کو پکڑ کر مقامی پولیس کے حوالے کر دیا ۔ تھانہ خان گڑھ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مزید کاروائی شروع کر دی۔ ملزم عبدالرحمن پولیس کی تحویل میں آتے ہی بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کا اعتراف کر لیا۔

 

Check Also

 مظفرگڑھ:وفاقی وزیر ریلوے کے پانچ منٹ کے دورہ سے ویران اور کھنڈر ریلوے سٹیشن کی قسمت جاگ گئی

 مظفرگڑھ (پی پی این) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے پانچ منٹ کے دورہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *