لاہور : ڈانس پارٹیوں میں منشیات بیچنے والا گروہ گرفتار

لاہور میں پولیس نے ڈانس پارٹیوں میں منشیات فراہم کرنے والا 7 رُکنی گروہ گرفتار کرلیا ہے۔ 

پولیس کے مطابق ڈانس پارٹیوں میں منشیات سپلائی کر نے والا سات رکنی گروہ گرفتار کرلیا  ہے جس میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔

ایس پی سٹی معاذ ظفر کے مطابق ملزمان نے تعلیمی اداروں کے اطراف میں بھی منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

 پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 43 لاکھ سے زائد مالیت کی مختلف منشیات اور نشہ آور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ش

Check Also

اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: فواد چوہدری

لاہور: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان کے اسرائیل سے تعلقات قائم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *