سید مظفرحسین شاہ کی جانب سے وکلا کے نئے چیمبرکی عمارت کاافتتاح

منڈ ی بہاوالدین(پی پی این)  ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج سیدمظفرحسین شاہ نے جوڈیشل کمپلیکس میں وکلا کے نئے چیمبرکی عمارتکاافتتاح کردیا۔

ڈسڑکٹ اینڈسیشن جج سیدمظفرحسین شاہ نے وکلاسے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ باراوربینچ جب تک ملکرانصاف کی فراہمی کویقینی نہیں بنائیں گے۔

اس وقت تک معاشرے کے مظلوم طبقات کوانصاف کی فوری فراہمی ممکن نہیں ہوسکے گی.انہوں نے صدربارمطیع اللہ رانجھاکے ہمراہ نئے چیمبرزکاافتتاح کیا۔

وکلاسے الوادعی ملاقات بھی کی.انکے ہمراہ سنیئرسول جج عرفان صفدر،ایڈیشنل سیشن جج اعجازبٹ بھی تھے۔

Check Also

ٹیم میک گرین پاکستان کا میانوال رانجھا میں پڑاؤ

ٹیم میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں نے آج گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائی سکول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *