اے کیو فاونڈیشن رکن کی جانب سے عوام کیلئے واٹرفلڑیشن پلانٹ کاافتتاح

منڈی بہاوالدین(پی پی این)  اے کیو فاونڈیشن رکن کی طرف سے گاوں کوصاف پانی کی فراہمی کیلئے واٹرفلڑیشن پلانٹ کاافتتاح کردیاگیا.

اے کیو فاونڈیشن رکن نے اس سے قبل گاوں کے عوام کی سہولت کیلئے فری ایمبولینس سروس فراہم کی جس کامقصدبیمارافرادکوفوری طورپرہسپتال منتقل کرناتھا۔

اے کیوفاونڈیشن نے عزم کااظہارکیاہے کہ وہ رکن گاوں کوتمام بنیادی سہولیات کی اپنی مددآپ کے تحت فراہمی کویقینی بنائے گی تاکہ دیہی عوام کوصحت مندرکھاجاسکے۔

Check Also

ٹیم میک گرین پاکستان کا میانوال رانجھا میں پڑاؤ

ٹیم میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں نے آج گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائی سکول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *